@Omari__786 75000 بے گناہ لوگ پاکستانی شہید ہوئے روس کے ساتھ ہم نے جنگ لڑی امریکہ کے ساتھ ہم نے ہماری عوام نے افغانستان عوام کا ساتھ دیا پناہ دی کاروبار شیر کیا عزت دی تحفظ دیا افغانستان کرکٹ ٹیم ہو یا جو بھی ہم نے ہمارے ملک نے آگاہی دی نمک دیا جو تم لوگوں نے کھا کر حرام کیا
🔴 ایک فلسطینی قیدی جو اسرائیلی جیل سے آزاد ہوا، اس نے سنا کہ اس کے تمام بچے اسرائیل نے مار دیے ہیں۔
"میں یہ سب اپنی بیٹی کے لیے کر رہا تھا، اس کا جنم دن پانچ دن بعد تھا۔"
اگر بھارت کی یہ اصلیت دنیا تک نہ پہنچائی تو سوشل میڈیا چھوڑ دیں!
بھارتی خفیہ ایجنسی راء کے ایجنٹ وکاش یادیو کو #FBI نے اشتہاری قرار دے دیا اس پر امریکیوں کی قتل کی سازش کا الزام ہے راء کے دوسرے ایجنٹ نکھل گپتا پر بھی قتل کا مقدمہ 3 نومبر کو شروع ہو رہا