یہ اٹلی ہے جہاں اس ٹرک پر اطالوی زبان میں لکھا ہے قیدی نمبر 804 پاکستانی دنیا بھر میں اپنے کپتان کیلئے آواز اٹھا رہے ہیں
قید میں پڑا خان تو ہر محاز پر جیت چکا ہے
اوورسیز پاکستانی اپنی انویسمنٹ کا رخ خیبرپختونخواہ کی طرف کر دیں پاکستان کا یہ حصہ بہت اہم ہے اور اس کی ترقی پاکستان کی ترقی میں سب سے ضروری ہے۔۔۔۔آج سے اس پر کام شروع۔