Gilgit-Baltistan mein teeron ki barish. The Pakistan Peoples Party is emerging as the single largest party and we will be attempting to form government. I am grateful to the people for their trust and congratulations to Jiyalas on their victory.
جب سچائی خود مخالف کی زبان سے ادا ہوتو وہ گواہی بن جاتی ہے۔
اپوزیشن ایم این اے ڈاکٹر نثار جٹ کا اعتراف #حکومت_سندھ کے صحت کے انقلاب پر مہرِ تصدیق ہے۔
تعریف وہی جو مخالفت کے منہ سے نکلے
ورنہ اپنے منہ میاں مٹھو تو ہر کوئی بن جاتا -
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ
The KPK government helicopter had made 9 to 12 flights to ferry ministers' families during the Shandur Festival 3 to 4 days ago, but during the Swat tragedy, when people were crying for help, the same helicopter was not available.
@fkkundi@sharjeelinam
جب امریکااسرائیل اور بھارت نے پاکستانی ایٹمی اثاثوں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا تو کیسے اس وقت کی وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اس سازش کو دلیری سے ناکام بنایا سنئے تاریخ کا ایک اہم باب سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ کی زبانی
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ#Pakistan4Peace
پاکستانی عوام بہادر لوگ ہیں، ہماری افواج میں اتنی صلاحیت ہے کہ ہم ہر حملے کا منہ توڑ جواب دیں گے۔ پاکستان کے عوام پرامن لوگ ہیں لیکن اگر یہ ہمیں ایسے ہی دھمکیاں دیتے رہے تو ہم دفاع کیلئے جنگ کیلئے بھی تیار ہیں۔
چیئرمین پی پی پی ❤️ @BBhuttoZardari#BBZUnitesPakistan
پیپلز لیبر بیورو کراچی ڈویژن کے زیراہتمام آرٹس کونسل میں مزدور ڈے کے موقع پر شاندار پروگرام کا انعقاد ہوا
سنیٹر رضا ربانی @A_Qadir_Patel صوبائی وزیر لیبر ڈپارٹمنٹ صوبائی وزیر @SaeedGhani1 نے محنت کشوں کے پروگرام پر شرکت کی
@BBhuttoZardari#LabourDay#LabourDay2025
پاکستان پیپلز پارٹی کی #حکومت_سندھ معذور اور بے سہارا بچوں کیلئے بھی ��مید کا باعث ہےضلع سجاول میں قائم حکومتِ سندھ کا معذور بچوں کی ری ہیبلی ٹیشن کیلئے قائم کیا گیا ادارہ بچوں کو اعصابی طور پر مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ ان کی غیر نصابی سرگرمیوں پر بھی کام کر رہا ہے
@BBhuttoZardari
پی پی پی کے حکومت سندھ نے صوبے بھر میں صحت کے شعبے کوعظیم بلندیوں تک پہنچایاجو تصور دیگر صوبوں کیلئے ناممکن ہےلاڑکانہ میں قائم شہید محترمہ بینظیربھٹو ٹراما سینٹر جہاں مریضوں کا مفت علاج کیا جاتاہے
پیپلز پارٹی کی حکومتِ سندھ کا مشن صحت سب کیلئے جس کیلئے ہر��مکن اقدامات کئے جا رہے
شہید بابا لال سلام 🙏🏻
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے۔
یہ جان تو آنی جانی ہے، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں۔
وہ شخص خون شب میں مارا گیا ورنہ
اس جیسا بہادر لشکر میں کوئی نہیں تھا❤️
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ#SalamShaheedBhutto
Despite rising inflation & economic crisis. The PPP #SindhGovt is providing world class free of treatment to the people at the SIUT is the state of the art Hospital one of its kind provide free kidney transplant & dialysis as well as liver transplant
#VisionSindh@BBhuttoZardari
A historic moment as Phase-1 of #
#ShahraeBhutto expressway is inaugurated. Thanks to Chairman @BBhuttoZardari visionary leadership, his mother Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto dream of strengthening Sindh’s infrastructure is now becoming a reality
@BakhtawarBZ
#حکومت_سندھ اور چائلڈ لائف کے اشتراک سے جس طرح بچوں کی شرح اموات کے مسئلے پر کام عالمی سطح پر سراہا جا رہا چائلڈ لائف فاؤنڈیشن کے ساتھ 2010 میں شروع ہونے والا سفر بہت ہی شاندار طریقے سے آگے بڑھ رہا ہے اور اسی طرح جاری رہے گا۔
چیئرمین @BBhuttoZardari کا کراچی میں تقریب سے خطاب
Political opposition has its place, but good work should always be appreciated. The PPP #SindhGovt is making Sindh a modern province: Federal Minister for Information @AttaTararoffice
غریبوں کا سہارا تھی ترقی کا اشارہ تھی
وہ پاکستان کی قسمت کااِک روشن ستارہ تھی
یہ سب کچھ دشمنانے قوم کوبالکل نہیں بھایا
تو پھر اُن ظالموں نے سازشوں کا جال پھیلایا
قربانی و وفا کو وہ عنوان ہوگئیں
بی بی شہید ہوگئیں قربان ہوگئیں
#SalaamBenazir@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ