@Hanzalamalik97 A beautiful symbol of Pak-China friendship. Together, both nations are reaching new heights through trust, cooperation and shared progress. 🇵🇰❤️
Pakistan-China friendship knows no boundaries! A proud moment as Pakistani astronaut Mohammad Zeeshan Ali represents Pakistan, strengthening the historic bond of friendship and cooperation between the two nations. 🇵🇰🤝�
Pakistan-China friendship is boundless as the universe." - Pakistan’s Army Chief FM Asim Munir during his interaction with Pakistani Astronaut Mohammad Zeeshan Ali 🇨🇳 🤝 🇵🇰
#PakChinaDostiZindabad
Pakistan-China friendship is boundless as the universe." - Pakistan’s Army Chief FM Asim Munir during his interaction with Pakistani Astronaut Mohammad Zeeshan Ali 🇨🇳 🤝 🇵🇰
#PakChinaDostiZindabad
@CMOBalochistan گوادر سمیت پورے بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی خوش آئند ہے۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا عوامی فلاح و بہبود کے لیے عزم قابلِ تحسین ہے۔
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت گوادر میں اہم اجلاس، تعلیم، صحت، پبلک ہیلتھ، زراعت اور دیگر شعبوں کے جاری منصوبوں کا جائزہ۔ بلوچستان میں عوامی سہولیات کی بہتری اور ترقیاتی عمل تیز کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
#CMSarfrazBugtiInMakran#CMBugtiListensToMakranYouth
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو گوادر میں صوبائی محکموں کی مجموعی کارکردگی، جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کی بہتری سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
اجلاس میں تعلیم، صحت، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، آبپاشی اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں جاری ترقیاتی اقدامات، درپیش مسائل اور مستقبل کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے عوامی فلاح و بہبود، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور گوادر کی پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کے لیے مربوط اور مؤثر اق��امات کی اہمیت پر زور دیا۔
اجلاس میں صوبائی وزیر ظہور بلیدی، چیئرمین گوادر پورٹ، چیف سیکریٹری بلوچستان، آئی جی پولیس بلوچستان، ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی شریک تھے۔
#CMBSarfrazBugti #Gwadar #Balochistan #Development
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو گوادر میں صوبائی محکموں کی مجموعی کارکردگی، جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کی بہتری سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
اجلاس میں تعلیم، صحت، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، آبپاشی اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں جاری ترقیاتی اقدامات، درپیش مسائل اور مستقبل کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے عوامی فلاح و بہبود، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور گوادر کی پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کے لیے مربوط اور مؤثر اقدامات کی اہمیت پر زور دیا۔