یہ بات تو طے ہے کہ یہ عمران خان سے خوفزدہ ہیں اور عوام کو یہ کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں-
اسی لئے اب یہ قوم کی نفرت کا نشانہ ہیں، اور یہ بات یہ بخوبی جانتے ہیں !
#IslamabadMassacre
9 مئی کے واقعات کو جواز بنا کر پی ٹی آئی کو ختم کرنے کی سازش کی گئی لیکن قوم نے سب اپنی آنکھوں سے دیکھا کیونکہ آپ سب لوگوں کو سارا وقت بیوقوف نہیں بنا سکتے!
#May9th_FalseFlag
کور کمانڈر ہاوس پر چند لوگ 7 یا 8 گھنٹے دھاوا بولتے رہے لیکن آئی جی نے کچھ نہیں کیا، کیونکہ یہ سازش میں ملوث تھے۔
قوم نے سب دیکھا، آپ سب لوگوں کو سارا وقت بیوقوف نہیں بنا سکتے!
#May9th_FalseFlag
آج کی ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس ایک انتشار سے بھرپور ذہن کی غمازی کرتی ہے انہوں نے کہا جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں خطرہ اس کو ہوتا ہے جو چیز موجود ہو اس وقت پاکستان میں شخصی آمریت ہے۔ رؤوف حسن سیکرٹری انفارمیشن پی ٹی آئی #May9th_FalseFlag