لاڑکانہ میں بااثر وڈیرے نے اک غریب ریڑھی والے کو زمین کے جھگڑے میں اسکے چھوٹے بیٹے کو کلہاڑی کی ضربوں سے قتل کردیا.
اسی وڈیرے نے پچھلی بار کے جھگڑے میں اسی غریب کے بڑے بیٹے کو بھی قتل کردیا تھا۔
وڈیو کو شیر کرکے ان بااثر افراد کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرنے میں مدد فرمائیں-