پاکستان کو” بلینک چیک” دے رہے وہ جو بھی لکھیں گے جہاں چاہیں گے ہمیں استعمال کر سکتے ہیں ہم ان کی خدمت کے لیے حاضر ہیں اگر انڈیا سے جنگ ہوئی تو ہم جیسا پاکستانی چاہیں گے ہم ویسا ہی کریں گے ۔علی لارجانی
صورتحال آج بھی وہی ہے۔ بنو امیہ کی مسجد میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن کی نمائش کی جا رہی ہے جبکہ مولا علی و امام حسین علیھم السلام کے ماننے والے اقامت دین کی خاطر بچے کٹوا رہے ہیں۔
صورتحال آج بھی وہی ہے۔ بنو امیہ کی مسجد میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن کی نمائش کی جا رہی ہے جبکہ مولا علی و امام حسین علیھم السلام کے ماننے والے اقامت دین کی خاطر بچے کٹوا رہے ہیں۔
@araghchi پاکستانی عوام ہر لمحہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح یابی کے لیے دعا گو ہیں، ایران کے شیر دل شیعانِ اہلِ بیت نے مُسلم اُمہ کا سر فخر سے بلند کردیا ہے، ایران ہی در اصل سرزمینِ اہلِ بیت علیہم السلام ہے
*جب امام حسینؑ، اپنے بھائی عباسؑ کی لاش پر پہنچے، لاشے پر گر پڑے، فرمایا:*
*الآن انكسر ظهري وقلت حيلتي، وشمت بي عدوي*
*“اب میری کمر ٹوٹ گئی، میری تدبیر کمزور پڑ گئی، اور میرے دشمن خوش ہو گئے۔”*
📗أبصار العين في أنصار الحسين (ع)، الشيخ محمد السماوي، ص ٢٢٥