**واٹس ایپ صارفین کے لیے نیا فیچر! 🎂**
واٹس ایپ آئی فون صارفین کے لیے **سالگرہ کی یاد دہانی** کے نئے فیچر کی آزمائش کر رہا ہے۔
1️⃣ کانٹیکٹس ٹیب میں آج سالگرہ منانے والے افراد کے نام کے ساتھ **🎂 برتھ ڈے ٹوڈے** دکھایا جائے گا۔
2️⃣ یہ فیچر فون کی کانٹیکٹس ایپ میں محفوظ سالگرہ کی معلومات استعمال کرے گا، اس لیے الگ فہرست بنانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
3️⃣ واٹس ایپ کے نئے ڈیزائن میں **کانٹیکٹس ٹیب** شامل کیا جا رہا ہے، جبکہ اسٹیٹس اور چینلز کو چیٹس سیکشن میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔
فی الحال یہ فیچر آزمائشی مرحلے میں ہے، جبکہ اینڈرائیڈ کے لیے دستیابی کی حتمی تاریخ سامنے نہیں آئی۔
#WhatsApp #TechRahat #TechUpdates
ملیے DPO ڈی جی خان سے ۔۔ انہوں نے “اوپر” سے آئے غیرقانونی احکامات ماننے سے انکار کیا اور ان پر تشدد کیا گیا ۔۔
پہلے بھی عوام کے ح��وق کے لیے کھڑے رہے
ایسے افسر ہمارے اصل ہیرو ہیں ۔۔