پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت فلور ملز کو سستی گندم فراھم ک��رھی ھے پر آٹا عوام کو مھنگا مل رھا ھے
سندھ حکومت کھاں سورھی ھے۔کھاں گئے قیمتوں کو قابو کرنے والے افسر ؟؟
اشرفی آٹا ملز سے لیکر بیک پارلر اور AA آٹا فلور ملز120 روپئے آٹا بیچ رھے ھیں
@MuradAliShahPPP @sharjeelinam
کچھ (نا) انصافی دوست خان صاحب کے اقرار کے باوجود اب بھی لیکڈ آڈیو کو جعلی ثابت کرنے میں لگے ہیں۔ اس انٹرویو کے ایک حصے میں انہوں نے یہ ضرور کہا کہ جعلی آڈیوز بنتی ہیں لیکن اپنی لیکڈ آڈیو کو جعلی نہیں کہا بلکہ درخواست کی ہے کہ دوسرے کے عیبوں پر پردہ ڈالیں 1/2
پنجاب میں صدر پاکستان کی طرف سے وفاق کا نگران گورنر نمائندہ ھے۔
گورنر نے اسپیکر پنجاب اسیمبلی کو اجلاس بلاکر ووٹ آف کانفیڈینس کا آرڈر دیا۔
اسپیکر نے اجلاس نہ بلاکر آئین کی خلاف ورزی کی بات ختم
وفاق اپنا اختیار بلکل استعمال کر سکتا ھے
عمران خان پوری دنیا سے اسپتال کے نام سے چندے وصول کرتا ھے اور عیاشیوں میں بانٹ دیتا ھے ھے۔
چندوں کا پیسا سیاست میں استعمال کرنے کے لیئے شفٹ ھوتا ھے
وھاں سے عائلہ ملک جیسوں کے بنک اکائونٹ میں