﴿ وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا ﴾
Quran 17:81
And say: Truth has come, and falsehood has vanished.
Surely falsehood is ever bound to vanish.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#سائفر_ایک_حقیقت
سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے عاصم لا کے تحت ذہنی مریض اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں غیر قانونی اور جب��ی اغواء کو 998 اور 734 دن ہو چکے ہیں جبکہ 177 دن سے عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی بدترین قید تنہائی میں ہیں!
#FascismUnderAsimLaw
مجھے کہا گیا کہ عمران خان کی کرپشن نکالو تو میں نے لوگوں کو سمجھایا کہ جو شخص جو پانی کی آدھی بوتل بھی ضائع نہیں ہونے دیتا وہ کرپشن کیسے کر سکتا ہے“
شہید ارشد شریف کے قیمتی الفاظ
ثاقب بشیر 🔥🔥
محض عمران خان کو انصاف کی فراہمی روکنے کے لیے معاملہ آج اس نہج تک پہنچ گیا کہ ججز کو ٹرانسفر کیا جا رہا ہے۔ گھٹیا کردار قاضی اور یحیی آفریدی نے 26ویں اور 27ویں ترمیم کروانے میں سہولت کاری کی پھر لاہور سے 15ویں نمبر کے جج کو اسلام آباد ہائیکورٹ مسلط کیا پھر رولز میں تبدیلی کی کہ سینیئر جج نہی ٹاپ 3 میں سے ایک کو چیف بنایا جائے گا اور آج ان خط لکھنے والے ججز کو مزید عبرت بنانے کے لیے دوسرے شہروں میں ٹرانسفر کیا جا رہا ہے۔
جسٹس بابر ستار نے خط لکھ�� ہے کہ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں انکو ٹرانسفر کرنے سے پہلے انکو ایک بار سنا جائے۔
#PAKWatch🇵🇰: Today, HUNDREDS of Pakistanis took to the streets of Lahore.
They DEMANDED THE IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN.
PAK = NO RULE OF LAW.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
JUSTICE ON TRIAL
Justice Yahya Afridi
Charge Sheet:
• Facilitated the institutional collapse of the independent judiciary
• Association with the passage of the 26th Constitutional Amendment through which he became a beneficiary and out of turn Chief Justice
• Provided Judicial cover for massive rigging
• Delays in proceedings concerning military trials of civilians
• Denied Justice for former Prime Minister Imran Khan
• Absence of effective intervention regarding confinement conditions, medical access, and legal rights of former prime minister Imran Khan
The people of Pakistan and history itself will never forgive those who enabled and facilitated fascism.
#ShameOnJudges
یہ دیکھیں پاکستانی صحافت کا بدنما چہرہ، جہاں دنیا بھر کے صحافی رپورٹنگ کر رہے تھے اور یہ بتا رہے تھے کہ چائے اچھی ہے، کھانا بہت اچھا ہے اور وائی فائی بھی موجود ہے۔بیٹھنے کے لیے سیٹس بھی زبردست ہیں۔
#SaveImranKhansEyesight
🇵🇰 Kasim Khan, son of former Pakistan Prime Minister Imran Khan, raises alarm over escalating human rights violations in Pakistan at the UN Geneva conference.