#السلام_عليكم#صبح_بخير
التوبۃ128
ترجمہ💗
(لوگو) تمہارے پاس ایک ایسا رسول آیا ہے جو تمہی میں سے ہے، جس کو تمہاری ہر تکلیف بہت گراں معلوم ہوتی ہے، جسے تمہاری بھلائی کی دھن لگی ہوئی ہے، جو مومنوں کے لیے انتہائی شفیق، نہایت مہربان ہے۔
#صلي_علي_الشفيع_سيدنا_محمد#الحمدلله
ن لیگ قاضی فائز عیسیٰ کی وکیل اس لئے بنی ہوئی ہے کہ نواز شریف اور ان کے قریبی لوگ کہتے رہے کہ جب تک قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس نہیں بنتے، تب تک میاں صاحب پاکستان واپس نہیں آ��یں گے۔
جیسے ہی قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس بنے، میاں صاحب اور ان کا ٹولہ محفوظ اور عوام غیر محفوظ ہو گئی،
جس سپیڈ سے بےگناہ شہریوں کی غیر قانونی گرفتاریوں کی خبریں موصول ہونا شروع ہو گئیں۔
ن لیگ قاضی صاحب کا دفاع کیوں نہ کرے؟دونوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔
یہ میرا چیلنج ہے دنیا کا کوئی ڈاکٹر بغیر میڈیکل ٹیسٹ کروائے کسی کو زہر دئے جانے یا نہ دئے جانے کی تشخیص نہیں کرسکتا اس کے لئے خون کے ٹیسٹ کرنے پڑتے ہیں اور معدے کی خرابی کی صورت میں اینڈوسکوپی کرنی پڑتی ہے تب معلوم ہوتا ہے!!
اٹارنی جنرل اور قاضی صاحب آپس میں سمیع اللہ سے کلیم اللہ سے سمیع اللہ کھیل رہے تھے سپاٹ فکسنگ پہلے سے طے ہوچُکی تھی ۔۔۔۔۔
لیکن جسٹس اطہرمن اللہ نے دونوں وکٹیں اڑادیں
ملکی سیاست تبدیل ہوچکی ہے اب انکو پتہ لگ چکا ہے کہ عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہے
پہلے رانا ثناء اللہ یہ سب سمجھتے تھے ��ہ عمران خان جیل میں ایک دن بھی نہیں گزارے گا
اب پوری دنیا مان رہے عمران خان کو جیل سے نہیں ڈر لگتا یے
خاور گھمن
علیمہ خانم کے خلاف کمپین شروع کر دی گئی ہے۔۔۔ہر اس شخص کو متنازعہ بنا دو جو خان کے قریب ہو۔۔۔9 مئی سے پہلے ہم جتنی بار زمان پارک گئے جب حملہ ہوا قیادت میں سے کوئی نہیں ہوتا تھا خان کی بہنیں اور کارکن ہوتے تھے
آج ان کے خلاف بھی شروع ہو گئے ہے۔۔لعنت ��و آپ سب پر
عمران ریاض کے مطابق سوشل میڈیا کے لوگ تیار ہوجائیں
قاضی بوکھلاہٹ کا شکار ہے سوشل میڈیا کے خلاف مزید اقدامات اٹھانے جارہا ہے
مگر یہ والنٹیئر کسی سے ��ہیں ڈرنے والے حق بات بولتے رہیں گے
ایلن مسک نے انڈیا میں investment کرتے ہوئے electric گاڑیوں کی 3 بلین ڈالرز کی فیکٹری کھول دی جبکہ پاکستان میں ٹویٹر بھی بند ہے اور لوگوں کے بیڈ رومز میں خفیہ کیمرے بھی لگ رہے ہیں
بات صرف ترجیحات کی ہوتی ہے 💔
جو قاضی سوشل میڈیا نہیں دیکھتا تھا
آج نہ صرف اس کی آدھی گفتگو سوشل میڈیا کے متعلق تھی بلکہ عنقریب وہ خود یو ٹیوب پر کہہ رہے ہونگے چینل سبسکرائب کر کے گھنٹی کا بٹن دبا دیں
اس سے وہ سکھ زادہ یاد آیا جسے انگریز انگریزی سکھانے آیا اس نے تو انگلش نہیں سیکھی مگر انگریز استاد پنجابی گالیاں ضرور سیکھ گیا 😁
ایک آدمی ریلوے میں نوکری کا انٹرویو دے رہا تھا ۰۰
آفیسر : دو گاڑیاں ایک ہی لائن پر آرہی ہیں
کیا کرو گے ؟؟
آدمی : کانٹا بدل دوں گا ۰۰۰۰!
آفیسر : کانٹا خراب ہے ۰۰۰!
آدمی : لائن پہ کھڑا ہوکر لال کپڑا ہلاؤں گا
آفیسر : ڈرائیور نہیں دیکھ رہا تو پھر ؟
آدمی : مسافروں پر چیخوں گا کہ زنجیریں
کھینچ دو ۰۰۰
آفیسر : ٹرین میں مسافر بھرے ہیں
آدمی : پھر میں جلدی سے اپنی پُھپھُو کو
بلاکر لاؤں گا
آفیسر حیران ہوکر : کیا تمہاری پھوُ پھُو بہت
طاقتور ہیں ؟؟
آدمی ؛ نہیں !! ؛ انہیں ٹرینوں کی ٹکّر دیکھنے کا بہت شوق ہے ۔۔۔۔!😂
اس تصویر میں یہ دونوں قوم کی پُھو پھُو ہیں 😎
جماعت اسلامی کو ایسی قیادت کی شدت سے ضرورت تھی ،گذشتہ انتخابات میں حافظ نعیم الرحمان نے جب یہ اعلان کیا کہ میں اس نشست سے دستبردار ہوتا ہوں جو پی ٹی آئی کوہرانے کے لئیے جعلی طور پر مجھے دی گئی تو اس دن سے اس ملک کے مستقبل سے امید مضبوط ہوئی تھی ۔ اللہ حامی و ناصر ہو
یہ حافظ جی اور محسن نقوی کی ملی بھگت ہے اوراربوں کھربوں بنانے کا پروگرام ہے : یہ لاہور کے بیچو بیچ ایک نیا دبئی بنانے کا ارادہ ہے - ساری زمین زبردستی ہتھیا لی گئی اور اب پلازے بن رہے ہیں - ابھی رانی مریم اس پلان میں شامل نہیں مگر وہ چند دن میں اس میں اپنا حصہ ضرور مانگیں گی اور جھگڑا ہوگا - پورا ائیرپورٹ کھا گئے اور اب نقشے دیکھیں تو پتا چلے گا یہ لاہور کا دل ہے - دو تین میٹنگ میں حافظ جی اور ندیم انجم اپنا زور لگا چکے ہیں اور اسی لئے محسن نقوی کو وزیر داخلہ اور اگر ضرورت ہوئی تو وزیر اعظم بھی بنا دیں گے - یہ لوگ سمجھتے ہیں اگر پاکستان ٹوٹ بھی گیا اور خیبر اور بلوچستان الگ ہو گیا تو ہم پنجاب کو دبئی بنا کر دنیا کا بڑا ملک بن جایئں گے - یہ لوگ پاکستانی نہیں پنجابی چور ڈاکو ہیں اور انکو پتا نہیں پنجاب کے پاس سواے بھارت کے کوئی راس��ہ نہیں ہوگا دنیا سے تجارت اور تعلق رکھنے کا - ایک LANDLOCKED ملک ہوگا
اس تاریخی تصویر میں موجود سعودی حکمران شاہ فیصل اور لیبیا کے صدر قذافی قتل کئے گئے، ذوالفقار علی بھٹو کو عدالت نے قتل کیا اور فلسطینی لیڈر یاسر عرفات کو زہر دیا گیا، کیا یہ محض ایک اتفاق تھا کہ 1974 کی اسلامی سربراہی کانفرنس منعقدہ لاہور میں شامل اکثر لیڈر قتل کر دئیے گئے؟
“مجھ پر کوئی دباؤ نہیں تھا سوائے ضمیر کے۔ مجھے TORs بتائے گئے تھے جنہیں تبدیل بھی نہیں کر سکتا تھا۔ یہ ایک طرح سے میرے ہاتھ پاؤں باندھ کر اپنی مرضی کے ��یصلے کی طرف دھکیلنے کی طرح تھا۔ کل سپریم کورٹ میں غلط بیانی کی گئی”
جسٹس ریٹائرڈ تصدق جیلانی صاحب کی طرف سے ایک اور تھپڑ