وہ جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ان سے گزارش ہے کہ آپ کے عمران خان کے خلاف ناکام مشنز کی فہرست بہت لمبی ہو گئی ہے۔ خود کو اور اپنے ادارے کو مزید ہزیمت سے بچائیں اور اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے بیرکس میں واپس جائیں۔ یہ لڑائی تو حق کی لڑائی ہے اور فتح عمران خان کی ہی ہوگی کیونکہ وہ حق پر ہیں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
فوج ک�� مقبولیت کا جنازہ تو پہلے ہی نکل چکا ہے، مگر اس قسم کا رویہ انہیں گلیوں میں چلنے کے قابل بھی نہیں چھوڑے گا۔ سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں دیکھے جانے والے مناظر اس بات کا ثبوت ہیں کہ اب وردی عزت نہیں بلکہ ذلت کا نشان بن چکی۔ ہم لوگ جو اسے اپنا فخر سمجھ کر پہنتے تھے، اور عوام کا پیار پاتے تھے، جو اب نفرت میں بدل چکا ہے، اس المیے کا قصوروار پاکستانی افواج کی موجودہ کمانڈ اور ان کی خود غرض اور لالچی پالیسیوں کو ٹھہراتے ہیں۔
فوجی جوان گول گول آنکھیں گھماتا ماتھے پر تیوری چڑھاتا اترا پھر اگلے ہی لمحے بھائی صاحب واپس جیپ میں تھے۔ یہ صرف آغاز ہے۔ یہ صرف آغاز ہے۔ یہ صرف آغاز ہے۔
تم باز نا آئے تو انجام بھی تم سے بہتر کون جانتا ہے!
Concerns from Imran Khan's longtime personal physicians, Dr. Aasim Yusuf and Dr. Faisal Sultan (Shaukat Khanum Hospitals):
In addition to urgent retina specialist care for his central retinal vein occlusion and severe vision loss, Imran Khan needs a full multidisciplinary evaluation of his underlying conditions at a tertiary hospital like Shifa International Islamabad. (February 15, 2026)
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
انصاف یوتھ ونگ کراچی پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔