عمران خان صاحب ان سب کی سوچ سے الگ سوچنے کے عادی ہیں وہ سب پلان کرچکے ہیں یہ جو خچر سوچ رہے ہیں ہمارا خان سوچ چکے ہیں، اور اسکا حل بھی نکال چکے ہیں مگر خان صاحب قوم آپکی صحت کے معاملے میں شدید فکر مند ہے ۔۔۔ جو سخت پریشانی کا باعث ہے سب کے لیئے اللہ عزوجل آپکو عمر خضر عطا فرمائے آمین
عمران خان نے ہمارے گھر کھانا کھانے سے پہلے اپنی والدہ کو بتایا کہ ماں میں شبنم کے گھر میں ہوں اور کھانا کھا کے آؤں گا۔اتنی عمر میں بھی انہیں ماں کا انہیں اتنا خیال تھا-
وہ بہت گریٹ آدمی ہیں،میں انکی بہت بڑی فین ہوں۔
اداکارہ شبنم
حیدر سعید کی والدہ کی آواز بنیں اور حیدر سعید کی رہائی کے لئے زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
بھولنا مت حیدر سعید ایک عام سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ ہے اور یہ وقت کل کسی پر بھی آ سکتا ہے
ہم بیٹھے رہیں گے لیکن آج گاڑیاں بھی توڑی گئی ہیں، مارا بھی گیا اور گرفتاریاں بھی ہوئیں۔ پولیس جو دہشتگردی کرتی ہے وہ اس وقت موٹروے پر ہے۔ پی ٹی آئی کی تحریک آج بھی کامیاب ہو گئی۔ انہوں نے سادہ کپڑوں میں لوگوں کو ڈنڈے پکڑائے ہیں جو شاید دیہاڑی پر ہیں، نورین خان نیازی
اگر کسی نے حرمین شرفین کی طرف میلی انکھ سے بھی دیکھا تو ایران اس کی انکھ نکال لے گا ۔ہم ایران مکہ کے لیے اپنی جان دے دیں گے
ایران کے صحافی محمد باقری کا زبردست 👊🔥
“ترمیمی غیرآئینی عدلیہ”
۔۔
القادر یونیورسٹی کیس
جس میں پیسہ کھایا نہیں گیا واپس لایا گیا
مگر
پاکستان کا واحد وزیراعظم جو پیسہ واپس لایا اسے سزا سنائی گئی جبکہ
ان کی اہلیہ جن کا حکومتی معاملات سے تعلق ہی نہیں تھا
انہیں صرف انتقام کی خاطر جیل میں ڈالا گیا
یہ کیا بے غیرتی ہے یار👉🚨
میں پشاور سے تیز بارش کے باوجود اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا ہوں اور کھڑا ہوں یہ لوگ تین تین دفعہ ایم این اے بنے وزیر بنے وفاقی اور ایک منٹ کیلئے آئے اور چلے گئے ،،، عمران خان کا کیس شروع بھی نہیں ہوا ہے اور ایم این ایز بھاگ رہے
علی محمد بھاگ گئے 👉
🚨بستر مرگ پڑی اپنی آخری سانسیں لینی والی ماں جی کی مرشد عمران خان کے لیے خاص دعایں جب کوئی مرتا ہے وہ صرف سچائی کی گواہی دے سکتے ہیں برائی کی کبھی نہیں
اللہ و اکبر
🤲💯🤲❤️💔
اب وقت آگیا ہے ڈٹ جائیں یا ہٹ جائیں، ہم عمران خان کو مزید جیل میں قید تنہائی میں نہیں چھوڑ سکتے۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK#AleemaKhan#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں