”ججز کو فیصلہ کرنا ہو گا، پاکستان میں یا عدالتوں کو تالے لگا دیئے جائیں یا پھر عدالتیں اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کروائیں۔ اگر کوئی عدالتوں کا فیصلہ نہیں م��نے گا تو یہ ملک، بانانا ری پبلک بن جائے گا۔“ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا، @SohailAfridiISF
#ContemptOfCourt
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا فیصلہ : “ آپ خود وکیل ہیں حکومت اس فیصلے کو کب تک delay کر سکتی ہے ”رؤف کلاسرا : “سپریم کورٹ کا ایک فیصلہ آیا تھا مخصوص نشستوں کے حوالے سے کیا اس پر عمل ہوا تھا ؟ نہیں ہوا تھا بس تھوڑی کو بوہتا (زیادہ ) جانیے”منیب فاروق
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
یہ جاتی عمرہ میں اعظم نزیر تارڑ صاحب کے پھوپھا کا سرکاری ہسپتال تھا۔ بے ضمیر لوگ۔ شہباز گل
#pakistan@SHABAZGIL
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پنجاب پولیس کوبتایا بھی گیا یہ صحافی ہے اسکو مت مارو لیکن انہوں نے ایک نہ سنی سرعام ایک صحافی کے ساتھ مارپیٹ کر کے قیدیوں کی وین میں صحافی کو بند کر دیا یہ ایک پیغام تھا جو سب صحافیوں کو دینا تھا پیغام دینے کے بعد اس صحافی کو چھوڑ دیا اب سب صحافی انتظار کریں اگلی باری کس کی ہے؟
تحریک انصاف کے خلاف لاہور میں کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے آج ٹی وی کے کورٹ رپورٹر ناطق ریحان کو بدترین تشدد کرتے گرفتار کرلیا۔۔۔ مریم صفدر جانتی ہے اسے عوام شدید ناپسند کرتے ہیں اور اسے لاہور یا پنجاب کے کسی شہر سے ووٹ نہیں ملے، تو بدلہ لینا تو بنتا ہے۔
5 اگست ایک دن کا احتجاج نامنظور 🚨
5 اگست ایک دن کا احتجاج نامنظور 🚨
5 اگست ایک دن کا احتجاج نامنظور 🚨
5 اگست ایک دن کا احتجاج نامنظور 🚨
5 اگست ایک دن کا احتجاج نامنظور 🚨
5 اگست ایک دن کا احتجاج نامنظور 🚨
5 اگست ایک دن کا احتجاج نامنظور 🚨
5 اگست ایک دن کا احتجاج نامنظور 🚨