"🤍 Royal. Elegant. Timeless.
Style With Meral presents 'Mommy & Me' Wedding Edition 2026.
For the mother-daughter duo that turns heads 👑
WhatsApp: 03091690702
#StyleWithMeral#LuxuryKidsWear#Wedding2026"
شہزادے تینوں رب دی راکھاں- تواڈے سے اسی قربان- سوھنے اے باندر @majorgauravarya جانور مردود اپنے بل وچ گھس گیا اے-
قوم جذباتی اے تے تواڈے تے مان اے- 😘❤️🇵🇰
پیارے سر ، لاکھ بار گزارش اس شاہین کی تصویر شوشل میڈیا پے اپ لوڈ کردیں ورنہ حسرت ہی رہیگی اس پھرتیلے شاہین کو دیکھنے کی ۔ پلیز کسی مصلحت سے کام نہ لیجیئے گا شکرا گزار رہینگے
@OfficialDGISPR
آج ہم سب ایک ہیں !
آج ہم میں کوئئ @PTIofficial یا @pmln_org یا @MediaCellPPP نہیں
آج ہم صرف پاکستانی ہیں !
نصر من اللہ و فتح قریب
پاکستان 🇵🇰 زندہ باد !
یوٹیوب سے پیسے کمانے کے لئے جو چیز آپکو آنی چاہئے-
وہ ہے ویڈیو بنانا اور edit کرنا-
اس کے لئے یہ AI Video editor استعمال کریں-
بلکل مفت !!!
یہ AI ٹول آپکے کام انتہائ آسان کر دے گا اور ایسی ویڈیوز بنا کر دیگا کہ آپکے ویوز بھی بڑھیں گے بشرطیکہ آپکا کانٹینٹ اچھا ہو-
اس کا لنک ہے:
https://t.co/ySzixtwxuR
جھلکیاں۔ عمران ریاض کے انٹرویو کی۔ اُن جاہلوں کے لئیے جو کہہ رہے ہیں عمران ریاض بِک گیا ہے۔۔۔۔۔۔
پُورا انٹرویو آئیگا تو مُنہ چھُپانے کی جگہ نہیں ملیگی۔ کل ہی کہہ دیا تھا۔
Great Job @MianAliAshfaq
یہ دوائیاں گھر میں لازمی رکھیے،کیونکہ یہ دوائیاں ایمرجنسی میں کام آسکتی ہیں، رات کے وقت بسا اوقات طبیعت بگڑ جانے کی صورت میں ان کی ضرورت پڑسکتی ہے۔۔۔۔۔ڈاکٹر اویلیبل نا ہو یا فوری طبی امداد کے طور پہ استعمال کی جاسکتی ہیں ۔
سر درد اور بخار ک��لئے
Panadol , Panadol Extra , Releif
نزلہ ، زکام کیلئے
Arinac Fort
پیٹ کے درد ، موشن وغیرہ کیلئے
Flygel , Imodium , ORS
جسم کے کسی حصے میں درد کیلئے
Caflam 50 , Spasrid
ہائی بلڈ پریشر کیلئے
Cepoten
سینے یا گلے کی خراب کیلئے
Augmentin
الٹی وغیرہ کیلئے
Gravinate tablet
گیس کے مسائل کیلئے
Gaviscon syp
Mucan syp
تیزابیت سینے کی جلن اور معدے کیلئے
Risek 20 ,
زخم وغیرہ کیلئے
PolyFax , payodin , زخم پٹی
دانت یا داڑھ درد کے لیے
CalmoX 625 mg
Caflam 50
پِھنسی پھوڑوں کے لیے
Double sptran
بچوں /بڑوں کے بخار کے فوری آرام کےلیے
Brofin syp
نو نہال بچے کے بخار کے لیے
Panadol Drop
نو نہال کے پیٹ درد یا بڑے پیشاب کے نہ آنے کی صورت میں یا پیٹ میں گیس کے لیے
Colic Drops
نو نہال بچے کو زیادہ دن پیمپرز لگانے سے زخم ہونے کی صورت میں
Hydrozole Cream
کھانسی کے لیے
Pulomonol
Jazakillah khair🙏🙏
اٹلی میں فٹبال کا سب سے اہم انٹر یووینٹس میچ، پوری دنیا نے اس میچ کو دیکھا جس میں تمام کھلاڑیوں، کوچز اور ٹیم منیجمنٹ نے فلسطین میں شہید ہونے والی بچی کے چہرے پر زخم کو علامتی نشان بنا کر اسرائیل کے جنگی جرائم کے حمایتیوں کو ایک سبق دیا ہے
دوستو اج بات کرتے ہیں کہ اج کے موبائل فونmobile phone میں فلائٹ موڈ کا کیا کام ہوتا ہے اور فلائٹ موڈ کے کون کون سے ایسے فائدے ہیں جو اپ فلائٹ موڈ کے اپشن کو ان ON کر کے اٹھا سکتے ہیں اور ہمارے اکثر دوست جو فلائٹ موڈflight mode کے ان استعمالات سے واقف نہیں ہوں گے تو وہ اج کے ٹویٹ میں جان سکیں گے کہ اس کے کیا فائدے ہیں چلیے جانتے ہیں فلائٹ موڈ کے ان فائدوں اور استعمالات کے بارے میں .flight mode کے ان استعمالات کو بتانے سے پہلے ان فائدوں کو بتانے سے پہلے میں اپ کو بتا دوں کہ Flight Mode ایکچولی ہوتا کیا ہے فلائٹ موڈ اپ کے موبائل فون میں ایک ایسی سیٹنگ setting ہے جس کو ONکر لینے سے اپ کے موبائل فون میں تمام ٹرانسمیٹرز transmittersجو ہیں ایسے سینسرsensor جو بھی کسی قسم کے بھی سگنلز پرووائڈ signal provide کر رہے ہیں جیسا کہ جی پی ایس GPS ہو گیا بلوٹوتھBluetooth ہو گیا وائی فائی ہو گیا اور اپ کے موبائل میں جو نیٹ ورک network چل رہے ہیں جس سے اپ کال کر پاتے ہیں وہ ان تمام سگنلز کو فلائٹ موڈ ON کرنے کی صورت میں بند کر دیا جاتا ہے یعنی فلائٹ موڈ ایک ایسے اپشن کا نام ہے جس کو ان کرنے سے اپ اپنے موبائل فون کے تمام سگنلز کو ایک ہی کلک میں بند کر پاتے ہیں تو یہ تو تھا فلائٹ موڈ کا تعارف تو چلیے اب جانتے ہیں کہ فلائٹ موڈ کہ کون کون سے ایسے استعمالات اور فائدے ہیں جو اپ اپنی زندگی میں فلائٹ موڈ کو یوز کرتے ہوئے اٹھا سکتے ہیں
دوستوں فلائٹ موڈ کے ان چار فائدوں میں ہم نے
نمبر1- پرجس فائدے کو جگہ دی ہے وہ بہت ہی حیرت کا باعث ہوگا وہ بہت ہی امیزنگ استعمال ہے وہ یہ ہے کہ اگر اپ واٹس ایپ پر کال کر رہے ہیں اور وہ کال اپ کے لیے بہت زیادہ اہم ہے اور وہ کال بہت زیادہ لمبی بھی ہونے والی ہے تو اپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ اگر واٹس ایپ کال کے دوران کوئی اپ کو نارمل نمبر پہ کال کرے یعن�� اپ کی سم پہ کال کرتا ہے تو اپ کی جو واٹس ایپ کی کال ہے وہ ہولڈ پہ چلی جاتی ہے اور اپ کو کافی زیادہ غصہ ا رہا ہوتا ہے کہ یار میری واٹس ایپ کال جو ہے وہ زیادہ ضروری ہے یہ اولڈ بھی کیوں جا رہی ہے تو اس کا بڑا اسان حل ہے اپ اپنے موبائل فون کو فلائٹ موڈ پہ لگا لیں اور اس کے بعد جب اپ سمپلی وائی فائی کو ان کریں گے تو واٹس ایپ تو اپ کا چلز کے سگنلز ہیں وہ نہیں ا رہی ہوں گے اور اپ کسی قسم کی ڈسٹربنس کو avoid کیے بغیر واٹس ایپ پر کوالٹی کال کر پائیں گے دوستوں اپ سے ریکویسٹ ہے اس Tweet کو لائک ضرور کیجئے گا اور Tweet کو زیادہ سے زیادہ دوستوں تک شیئر ضرور کریں