2 وزیروں کے گھروں کی renovation کیلئے کل ٹینڈر آیا، رانا ثنا اللہ کے گھر کیلئے ایک کروڑ 90 لاکھ روپے کا ٹینڈر ہے، چودھری سالک حسین صاحب کا گھر ہے، کیا کفایت شعاری اقدامات وزیروں پر لاگو نہیں ہوتے۔ صحافی ثنا اللہ خان @SanaullahDawn کا سوال
🚨 گوجرہ 370 ج ب میں دلخراش حادثہ! تیز رفتار بارات کی گاڑی نے 7 سالہ معصوم بچے کی جان لے لی، گھر میں کہرام مچ گیا۔
اس ملک میں نا کوئ قانون نا آئین نا کوئ انسانیت ہے روڈ پے بے ہنگم ٹریفک ہر طرف سپیڈ ہے
🥲💔
نظام نے سوچا ہے جمہوریت کو پنپنے نہ دینے والی سیاسی جماعتوں کو ایکسپوژ کرنا ہے۔ منیب فاروق
نظام کی اس سوچ پر میں سوچ رہا ہوں 8 فروری الیکشن نتائج اُتھل پُتھل کر کے جمہوریت اور جمہوری رائے کو کس نے پنپنے نہیں دیا۔ ویسے نظام نے بھی کیا کمال سوچا ہوا ہے
گجرات
ٹک ٹاک پر کمنٹس پر سے شروع ہوئے جھگڑے پر نوجوان قتل، گجرات کے علاؤہ کیرنوالہ می نعیم نامی نوجوان کو فائرنگ کر قتل کر دیا گیا ، مقتول نعیم اور ملزم مجتبیٰ کے درمیان ٹک ٹاک پر کمنٹ باکس میں لڑائی ہوئی تھی۔ کمٹنس ملاحظہ کریں جس پر جھگڑا ہوا
اسٹیبلشمنٹ کا مجھے پتہ ہے انہوں نے پیچھے نہیں ہٹنا، گیند پیپلز پارٹی کی کورٹ میں ہے، شہباز شریف آصف زرداری ملاقات کی کوئی value نہیں کوئی significance نہیں۔ کامران شاہد
کون اس گھر کا مالک ہے؟ کوئی اس پراپرٹی کی ملکیت بتا دے، رہائشی کون ہے؟ محل نما قلعہ کس کے استعمال میں ہے، جن گھروں کا قانونی ٹائٹل آپ کے پاس نہ ہو یا آپ justify نہ کر سکتے ہوں تو کیا آپ اخلاقیات دکھا سکتے ہیں؟؟
خواجہ آصف نے بلاول ہاؤس لاہور پر سوالات اٹھا دیے
فاروق ایچ نائیک نے مولانا فضل الرحمان کے گھر کے گھیراؤ پر گفتگو سے روک دیا !!!
سینیٹ قائمہ کمیٹی قانون اجلاس میں کامران مرتضیٰ نہیں پہنچے، ارکان نے پوچھا، کامران مرتضیٰ کہاں ہیں؟ سیکرٹری نے بتایا مولانا کے گھر پولیس پہنچی ہے، وہاں گئے ہیں، کامران مرتضیٰ نے کہا ہے مولانا کے گھر کے گرد گھیرے پر آواز اٹھائیں۔ فاروق ایچ نائیک بولے ’’مولانا ہمارے ممبر نہیں نہ ہی سیاست پر بات ہو رہی ہے‘‘
@faraz_bina صوبہ بننے چاہے یہ حقیت ہے ہر یہ سب جعلی ہے ان کے پاس عوام کا ووٹ ہے نہیں باقی پہلے کوئ کام ایک بھی نہیں ہوا جو عوام کے ووٹ سے ہوا ہو جیسے سب نے ایکسٹینشن لی ہے ویسے یہ صوبہ ہے یہ بنا دے وہ بنا دے