🚨 ایرانی سفیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امن نوبل پرائز کیلئے نامزد کیے جانے پر نہ پسندیدگی کا اظہار کر دیا
اس ویڈیو کو ٹی وی چینلز پر بین کردیا گیا ہے لہذا سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر اس ویڈیو کو وائرل کردیں
پاکستانی حکومت نے جو مذمت کی ہے وہ اپنے لوگوں کو دکھانے کیلئے امریکہ کی مرضی سے کی ہے جبکہ وہ ایران پر حملے کیلئے امریکہ کے ساتھ متفق تھے
رجیم ننگی ہو گئی
September 10 is a black day in Pakistan's parliamentary history. On this day, the sanctity of Pakistan's Parliament was violated.
#September10ABlackDay4Pak
آج مریم نواز کی حکومت کے ترجمان کوثر کاظمی نے اپنی سیاسی اور اخلاقی تربیت دکھاتے ہوئے میرے اوپر اسٹوڈیو میں حملہ کیا میں بس 2 باتیں واضح کرنا چاہتا ہوں
جس سے آپ کو ہم میں اور ان میں فرق واضح ہو جائے گا
۔1 واضح ہوگیا کہ کس طرح اخلاق سے عاری صحافت کے لبادے میں چھپی ہوئی مردار کھانے والی سیاسی گدھوں کو مریم نواز نے مار دو آگ لگا دو کے آمرانہ سوچ والے بیانیے پر ٹرین کیا ہے
2- اور کس طر ح ہم طاقت رکھنے کے باوجود آئین اور قانون کے سامنے سرنگوں ہیں ، میری جان کی حفاظت کے لئیے گارڈر موجود تھے جو اسکی طرف لپکے لیکن چونکہ ہ�� آئینی لوگ ہیں میں نے اپنے گارڈز کو یہ کہہ کر منع کر دیا کہ اسے ننگا ہونے دو دنیا کے سامنے ۔ میرا مقدمہ اللّہ اور عوام کی عدالت میں ہے!!
میرے دفتر کے رفقا اور وکلا برادری قانونی چارہ جوئی کا کہہ رہے ہیں—-اس پر جلد آگاہی دوں گا!!
پاکستان تحریک انصاف ایک انصاف پسند جماعت جماعت ہے پاکستان مسلم لیگ ایک انتشاری جماعت ہے—-کوئی شک نہی رہنا چائیے!!
@CMShehbaz @MaryamNSharif @PTIofficial @_Mansoor_Ali
ریاست نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ خان اور خان کے سپاہیوں سے کتنی خوفزدہ ہے!
🚨🚨* نہتےشیر افضل مروت گرفتاری کے مناظر۔۔!!*🚨🚨
یاد رہے کہ جس انسان کو یہ اس بری طرح سے گھسیٹ رہے ہیں یہ کوئی ٹیرورسٹ یا قاتل نہیں ہے! اس کا صرف اور صرف یہ گناہ ہے کہ یہ عمران خان کو اپنا مرشد مانتا ہے پاکستان کے لیے اواز اٹھاتا ہے غریبوں کے لیے اواز اٹھاتا ہے جمہوریت کی بالادستی کی بات کرتا ہے پاکستانیوں کی ازادی کی بات کرتا ہے رول اف لا کی بات کرتا ہے!
🤖 AI Trading
🔮 Weekly Predictions
🤝 Community Copy Trading
and many more... with $DOPE
ONLY AVAILABLE ON CEX
🔸 Gate: https://t.co/RtoRUx3RbZ
🔸 Mexc: https://t.co/Xe3WgmUAq7
🔸 Bitget: https://t.co/sJf1wg1sPR
Contract Address (SOL):
8Kqmghm1mkXbKYqt2wGnHxwnRdEjD9nayNKD3EanWkcD
⚠ Not available on any DEX! DO NOT GET SCAMMED! ⚠
#DopamineSuperApp #DopamineAI