دالبندین: پاکستان فوج کا ایک گھر پر چھاپہ، فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے سابق چیئرمین ایڈوکیٹ زبیر بلوچ جانبحق ہوگئے۔
دھاندلی کی شکایات کیسے ختم کی جائیں؟16 فروری سے دس مختلف جماعتیں پاکستان بھر میں دھاندلی کے خلاف احتجاج شروع کر رہی ہیں ان شکایات کا خاتمہ بہت آسان ہے فارم 45 میں موجود نتائج کو فارم 47 کے ساتھ ملا کر دیکھیں اگر فارم 47 کا نتیجہ مختلف ہے تو 45 کا نتیجہ تسلیم کریں قانون بھی یہی ہے
براہوی بلوچ نہیں ، بلوچستان میں بلوچ نہیں رہتے، اور مکرانی بلوچ حبشی ہے ۔
اسطرح کے ایک دو اور دانشور نکل آئیں پھر سندھی سندھ میں نہیں ہونگیں اور پشتون KPK میں ۔
براہوی بلوچ نہیں ، بلوچستان میں بلوچ نہیں رہتے، اور مکرانی بلوچ حبشی ہے ۔
اسطرح کے ایک دو اور دانشور نکل آئیں پھر سندھی سندھ میں نہیں ہونگیں اور پشتون KPK میں ۔
کامریڈ ھانی بلوچ مسنگ پرسنز سمیت پی ایم سی کے تحت میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے خلاف جاری طلبہ تحریک کا سرگرم حصہ تھیں۔
کوئٹہ میں طلباء پر پولیس کے آنسو گیس اور وحشیانہ تشدد کی وجہ سے ان کی طبیعت خراب ہوئی اور وہ شہید ہوگئیں۔
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پر
ان میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
بلوچستان ایف سی نے سرحدی علاقے نوکنڈی میں 40 سے ذائد مال بردار گاڈیو کو آگ لگا دی۔ جبکہ 200 کے قریب قبضے میں لئے ہیں بلوچ مظلوم عوام کے معاشی قتل عام جاری آخرکار اسکا ذمہ دار کون ہوگا جب روزگار بندکرنا ہے تو اس کی ردعمل بھی سامنے آٸنگٸے
#EliminateFcFromBalochistan
@Nadirbalochs