ہمیں کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں کہ ہم محب وطن ہیں یا نہیں قوم گواہ ہیں پاکستان کو سنوارنے میں کس کا اہم کردار ہیں 3 سال سے مریم کے باپ کی تختیاں اتارتے گزر گئے لیکن پروجیکٹ ختم نہیں ھوئے ۔۔۔
#MaryamStandsForBalochistan
نواز شریف کا مظفر آباد میں یہ عظیم الشان جلسہ ثابت کرتا ہے کہ دلوں پر حکومت صرف وہی کرتے ہیں جن کی ترجیح صرف اور صرف عوامی خدمت ہو۔
#کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف
@Ramiz_ijaz@1AmirsohailButt ✨ آج کا دن خاص ہے ✨
صدر سٹی سوشل میڈیا ٹیم گوجرانوالہ کے متحرک رہنما
عامر سہیل بٹ صاحب کا یومِ پیدائش ہے۔
اللّٰہ پاک آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔
سالگرہ مبارک ہو بھائی 🎂🎉
Happy Birthday to the brother who has been there through every high and low. People like you are rare, and I’m proud to stand by your side. Have an incredible day, brother!
#HappyBirthday@1AmirsohailButt 🎂
عوام کو معیاری سفر سہولیات کی فراہمی کے پیش نظر جھنگ کی عوام کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے 30 الیکٹرک بسوں کا تحفہ , جس میں شہری جدید سہولیات کے ساتھ سفر کر سکیں گے۔ طلبہ، بزرگ شہری اور خواتین مفت سفر کے ذریعے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔۔۔