@MaryamNSharif the leader & mentor praising Bilal Ahmad Awan Gen.Sec Dist. Attock acknowledging his dedication hard work and commitment to the cause of the Party Also acknowledged his contributions to grassroots efforts, mobilizing support & maintaining a strong presence in the Party on forefront.
This appreciation is highly motivational for me. Thank you, thank you very much Madam for showing your trust. I would try my level best to fulfill my commitment to You & the party
This is so motivational… This is how brave our soldiers are. How will you defeat this mindset? Pakistan Hamesha Zindabad! 🇵🇰 Also, not even a ‘single’ KP govt member went to meet our soldiers. Imagine…
وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی 81ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے۔ 🇵🇰
دنیا کے سامنے پاکستان کا مؤقف اور قومی ترجیحات پیش کرنے کا اہم موقع۔ پاکستان کی آواز عالمی فورم پر مزید مؤثر انداز میں اٹھانے کی امید ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی 81ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے۔
دنیا کے سامنے پاکستان کا مؤقف اور قومی ترجیحات پیش کرنے کا اہم موقع۔ پاکستان کی آواز عالمی فورم پر مزید مؤثر انداز میں اٹھانے کی امید ہے۔ 🇵🇰
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif arrives in New York to represent Pakistan at the 81st UN General Assembly.
He will address the UNGA on September 25, highlighting Pakistan’s position on regional peace, global security, diplomacy and key international issues.🇵🇰
🇵🇰🌎 وزیراعظم محمد شہباز شریف نیویارک پہنچ گئے
وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے مختصر وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچ گئے۔ وہ 25 ستمبر 2026 کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
Prime Minister Shehbaz Sharif @CMShehbaz has arrived in New York with a small Pakistani delegation to represent Pakistan at the 81st UN General Assembly.
Addressing the UNGA on September 25, the PM will present Pakistan’s position on regional and global security, diplomacy, peaceful conflict resolution, climate change, terrorism, Islamophobia, sustainable development and global economic challenges. 🇵🇰 l
کوہاٹ کے بہادر جوانوں اور شہریوں کو خراجِ تحسین جنہوں نے وطن کے دفاع میں قربانیاں دیں۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی زخمیوں سے ملاقات اور وزیراعظم کا پیغام پہنچانا قابلِ تحسین ہے۔ دہشتگردی کے خلاف پوری قوم اپنی بہادر افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔ 🇵🇰
اس لڑکی نے اپنی پھپھو کے انتقال کا ولاگ بنا دیا۔
کسی اپنے کے انتقال جیسے غمگین موقع کو بھی ولاگ اور کانٹینٹ بنا دینا واقعی افسوسناک ہے۔ کچھ لمحات سوشل میڈیا کے لیے نہیں بلکہ خاموشی اور احترام کے لیے ہوتے ہیں۔
کوہاٹ پولیس لائنز اور ہنگو میں دہشتگردوں کے حملے میں سبز ہلالی پرچم کا دفاع کرتے ہوئے زخمی ہونے والے بہادر جوانوں اور شہریوں کی عیادت کے لیے سی ایم ایچ کوہاٹ حاضر ہوا۔ ان تک وزیراعظم کا پیغام پہنچایا کہ جب تک دہشتگردی کو جڑ سے ختم نہیں کر دیتے ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں افواج پاکستان دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پوری طرح متحرک ہیں ِ وطن کے اِن دلیر سپوتوں سے ملاقات اور بات چیت کی۔ اِن شیر جوانوں نے دشمن کا مقابلہ کیا اور انہیں جہنم واصل کیا۔ انہیں سلام ہے
اس دن آپ نے شفیع جان کی ادائیں دیکھی ہوں گی، گورنر ہاوس میں ہیلی کاپٹر سے اتر رہے تھے تو مجھے پرانی فلمیں یاد آگئیں کہ ہیرو کی طرح بھاگتے ہوئے ہیلی کاپٹر سے اتر رہے ہیں۔ عوام کا درد کرو، خدا کا خوف کرو۔ شفیع جان صاحب، جتنا خرچہ آیا ہے وہ بھی خزانے میں جمع کرا دیں، کیونکہ اب یہ روایت بھی ڈال دی گئی ہے۔ آپ کو بھی چاہیے کہ ہیلی کاپٹر کے اخراجات قومی خزانے میں جمع کرائیں۔
عطا اللہ تارڑ وفاقی وزیر اطلاعات
پی ٹی آئی کی جانب سے قومی سلامتی کے اداروں کو بدنام کرنے کے لیے بنائی گئی یہ ناقص اور ڈرامائی ویڈیو ان کی سیاسی پستی کا واضح ثبوت ہے، جس کی کمزور اداکاری، بے ربط کہانی اور ناپختہ عکس بندی دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے فنکار کسی بے ڈھنگے پروڈکشن ہاؤس سے مستعار لیے گئے ہوں۔ بنوں سے رکنِ اسمبلی زاہد اللہ وزیر کے بیٹے حشمت خان کے مبینہ اغوا کے اس ناٹک میں نہ تو گاڑی کی نمبر پلیٹ کا کوئی واضح ثبوت دیا گیا اور نہ ہی مکمل ویڈیو اور ایف آئی آر جیسے قانونی شواہد سامنے لائے گئے، بلکہ چند سیکنڈز کی ایک مشکوک کلپ کے ذریعے محض سنسنی پھیلا کر اداروں پر کیچڑ اچھالنے کی ناکام کوشش کی گئی۔ سیاسی مقاصد اور ارزاں شہرت کے لیے اغوا جیسے سنگین معاملے کو سستا ڈرامہ بنانا اور عوام کو بے وقوف سمجھنا نہ صرف انتہا درجے کی ملک دشمنی ہے بلکہ سیاست دونوں کے لیے ایک تازیانہ ہے۔
بچوں کو صفائی اور ذمہ داری جیسی عادتیں نرمی، احترام اور مثال کے ذریعے سکھائی جائیں تو وہ زیادہ گہرائی سے سیکھتے ہیں؛ جب انہیں خود عمل کرنے کا موقع ملے تو یہی بات آہستہ آہستہ مستقل عادت بن جاتی ہے۔
#سرکاری_سکول_معیاری_سکول
إنا لله وإنا إليه راجعون
Deeply saddened to learn of the passing of His Highness Sheikh Ahmed bin Rashid Al Maktoum, brother of His Highness Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum, Vice President and Prime Minister of the UAE and Ruler of Dubai.
His distinguished service to Dubai and his contribution to the UAE Armed Forces leave behind a legacy that will be remembered with great respect.
On behalf of the Government and people of Pakistan, and on my own behalf, I convey my deepest sympathies to His Highness Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum, the Al Maktoum family, and the brotherly people of the United Arab Emirates.
May Allah Almighty grant the departed soul the highest ranks in Jannat-ul-Firdous and bestow patience and strength upon the bereaved family. Ameen.
آج کا دن خیبر پختونخوا میں گزارا۔
کوہاٹ واقعہ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار فہیم اللہ کے گھر کوہاٹ جا کر ان کے والد اکرام اللہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے تعزیتی پیغام پہنچایا۔ فہیم اپنے خاندان کے اکلوتے بیٹے تھے۔ ان کی اور دیگر شہداء کی قربانیوں کو قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنے بہادر جوانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائیں اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین۔
Pakistan Air Force made a surprise visit to Kunar, Nangarhar, and Paktika.
Reports of massive airstrikes have emerged from Afghan provinces.
Good job, PAF. Keep targeting Taliban terrorists and visiting their hideouts on daily basis
Afghanistan deserves belt treatment
Pakistan Humsha Zindabad 🇵🇰✌🏻♥️
🚨 خیبر پختونخوا میں قانون کی سنگین خلاف ورزی!
ویڈیو میں مبینہ طور پر فضل شکور کو روکنے کی کوشش کے دوران گاڑی سے فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے، جس کے بعد قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے اسے قابو کر لیا۔
قانون سے بالاتر کوئی نہیں۔ لیویز اہلکاروں کو خراجِ تحسین 💪🇵🇰
🟢 این اے 168 شیر کا🐅✌️
🟢 یہ ہے اصل عوامی طاقت۔۔ نہ کرائے کا ہجوم نہ باہر سے لائے گئے لوگ۔۔!
🟢 یہاں ہر چہرہ اپنے ووٹ اور اپنے فیصلے کے ساتھ کھڑا ہے جلسہ بھی شیر کا اور ووٹ بھی شیر کا!
🟢 27 ستمبر کو فیصلہ میدان میں ہوگا
اور انشاءاللہ ہر طرف شیر ہی شیر دکھائی دے گا۔✌️