🚨اس خبر کو منظر سے ہر گز نہ ہٹنے دیں ‼️
عمران خان کی بہنوں نے عمران خان کی ��حت کے معاملے کو بھرپور طریقے سے عالمی لیول تک پہنچا دیا ہے اب اسے کسی دوسرے بھی فالتو کی بحثوں میں پیچھے نہ جانے دیں اس وقت سب سے ذیادہ اہم موضوع عمران خان کی صحت اور سلامتی ہے ۔🙏
تمام کرنل جنرل یہ بات سمجھ لیں کہ وہ نفرت کا علامت بن چکے ہیں اب اگر کسی جگہ انکی غلطی نہ بھی ہوئی تب بھی عوام انکو ہی تن کے رکھے گی بدمعاشی تو ممکن ہی نہیں۔ میر جعفر نے فوج کا وہ نقصان کردیا ہے کہ کوئی بدترین دشمن بھی نہ کرسکتا لیکن کیا اس کو احساس ہے!
https://t.co/Jl4bfvlUAf
عمران خان کو صدر مورسی کی طرح قتل کرنیکا خدشہ؟
عالمی شہرت یافتہ دنیائے کرکٹ کے 21 ہیروز نے عالمی ہیرو عمران خان کےساتھ غیرانسانی سلوک کیخلاف شہبازشریف کو خط لکھ دیا
پاکستانیو۔۔ ان غیرت مند کرکٹرز کے نام ہمیشہ یاد رکھنا اور زندگی میں جب کبھی ان کے ساتھ نیکی کر سکے، ضرور کرنا انشاءﷲ
ان میں اتنی انسانیت اور احساس ہے کہ عمران خان پر ہونے والے ظلم کے خلاف پوری دنیا میں ان کی آواز گونجی۔
انہوں نے شہباز شریف حکومت کو شرم دلانے کی کوشش کی ہے۔ یہ اس ظلم کے گواہ ہیں۔
پوری پاکستانی قوم کا ان سب ہیروز کو سلام۔
اسلام آباد پولیس کہتی ہے کہ ہم انہیں ہتھکڑیاں نہیں پہنا سکتے آخر کیوں نہیں پہنا سکتے ہماری ماؤں بہنوں کے دوپٹے کھینچے جا سکتے ہیں خواتین پر تشدد ہو سکتا ہے مگر اس شخص کو ہتھکڑیاں نہیں پہنائی جا سکتیں
بہادر اسلام آباد کے طلبہ کا دوٹوک بیان
اف ۔۔۔ بولتے بولتے ہچکیاں لگ گئیں ۔ ہاتھ جوڑے کھڑا یہ باپ کس قدر بے بس ہے اور اس کی نظر جہاں دیکھ رہی ہے صاف نظر آ رہا ہے کہ سرکاری ملازم آرام سے کرسی پر بیٹھا ہے ۔
ظلم ہے بے انتہا ظلم ہے۔💔💔💔
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨
اس وقت ساری دنیا کہہ رہی ہیں ��ہ عمران خان کو جیل میں ٹارچر کیا جا رہا ہے، سوشل میڈیا عمران خان کو priority بنا کر بھرپور آواز اٹھائیں
🚨اہم انکشاف
ہم سے ہمارے فون مانگے جا رہے ہیں تاکہ ثبوت مٹائے جا سکیں اور ساتھ ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ" ہم تمھارے ساتھ اور تمھارے گھر والوں کے ساتھ یہ اور وہ کر دیں گے "
طالبہ
اسلام آباد سرحد یونیورسٹی سے فائرنگ کے نتیجے میں گرفتار فوجی افسر کا ٹرائل بھی سول کورٹ میں ہونا چاہیئے کیونکہ اس نے یہ جرم سول حدود میں سویلینز کے ساتھ کیا ہے ۔
موجودہ نظام کی کامیابی، Jointness,اور شہریوں سے گل آہنگیوں کا ایک اور حملی مظاہرہ‼️ طاقت اور لاقانونیت اور تاعمر استعثنی کے نشے میں چور وردی ریاست کی عصمت کو پیروں تلے روندتے ہوے
جس ششٹم کی ناکامی کی نشاندہی نقوی نے اور کل کے ایک کالم میں ویثنری فوج کا ذکر تھا یہ اسکا عملی ثبوت‼️