@AliAfridi079@AimalWali یاره والا چې تاسو خره یې ګناه درته هم نه شو کولې کنه لکه د خرو به اوس څه ګیله مانه وکړي بس الله دی درباندې رحم وکړي نوو. چې تکلیف مو کم شي
Imran, a resident of Timergara, Lower Dir, has reportedly been imprisoned in Muscat, Oman, for the past 17 years. According to his family, his legal case has already been concluded, yet he remains behind bars in Ismail Jail. A video shared by our journalist friend Shabir from Buner highlights the pain and anguish of his elderly parents.
Our colleagues from ANP Buner, who are currently in Oman, are actively following this case. We urge @ForeignOfficePk and @PakinOman to intervene and make every possible effort to secure his release and reunite him with his family after nearly two decades.
Imran, a resident of Timergara, Lower Dir, has reportedly been imprisoned in Muscat, Oman, for the past 17 years. According to his family, his legal case has already been concluded, yet he remains behind bars in Ismail Jail. A video shared by our journalist friend Shabir from Buner highlights the pain and anguish of his elderly parents.
Our colleagues from ANP Buner, who are currently in Oman, are actively following this case. We urge @ForeignOfficePk and @PakinOman to intervene and make every possible effort to secure his release and reunite him with his family after nearly two decades.
اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا سینیٹ اجلاس سے خطاب:
🟥حکومت میں بیٹھے ہمارے یہ بھائی جب اقتدار میں ہوتے ہیں تو آنکھیں بند کر لیتے ہیں، اقتدار سے نکلتے ہیں تو جمہوریت یاد آ جاتی ہے
🟥ووٹ کو عزت دو کے نعرے لگانے والوں نے خود جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکی
🟥پٹرولیم لیوی کے بوجھ تلے دبی عوام کو ریلیف کب ملے گا؟
🟥جنگ ختم ہو گئی تو پٹرول کی قیمتیں کیوں کم نہیں ہو رہیں؟
🟥پاکستان کا بجٹ اسلام آباد نہیں، آئی ایم ایف کے دفاتر میں بنتا ہے
🟥حکومتیں بدلتی ہیں، عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ نہیں بدلتا۔
🟥قرضوں اور سود کی ادائیگی نے قومی بجٹ کو یرغمال بنا رکھا ہے۔
🟥بجٹ میں عوام کیلئے کیا ہے؟ قرض اور ٹیکس کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔
🟥خیبر پختونخوا، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے حقوق مسلسل سلب کیے جا رہے ہیں۔
🟥صوبائی خودمختاری کوئی احسان نہیں، آئینی حق ہے۔
🟥اٹھارویں ترمیم پر عملدرآمد سے مسلسل گریز کیا جا رہا ہے۔
🟥وفاق صوبوں کے وسائل استعمال کرتا ہے لیکن حقوق دینے سے انکاری ہے۔
🟥پختونخوا کے حصے کے اربوں روپے روکنا آئین شکنی ہے۔
🟥صحت اور تعلیم صوبائی شعبے ہیں تو وفاق ان پر وسائل کیوں خرچ کر رہا ہے؟
🟥ملک قرضوں پر چل رہا ہے مگر وزیروں کی فوج کم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔
🟥ایک اختیار کیلئے دو دو وزراء رکھنے کا بوجھ عوام کیوں اٹھائیں؟
🟥عوام کو چور اور ڈاکو کی سیاست نہیں، اپنے حقوق چاہئیں۔
🟥پاکستان میں ہر بجٹ غریب کے بجائے طاقتور طبقے کیلئے بنایا جاتا ہے۔
🟥تنخواہ دار طبقہ مسلسل نچوڑا جا رہا ہے جبکہ بڑے کاروباری گروہ محفوظ ہیں۔
🟥ایک سو چالیس سے زائد شعبے اب بھی مؤثر ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں۔
🟥کام نہ کرنے کی تنخواہ اور کام کرنے کی رشوت لینے والا نظام ملک کو کھا رہا ہے۔
🟥ڈی سی اور کمشنر کا نوآبادیاتی نظام آج بھی عوام پر مسلط ہے۔
🟥انگریز چلے گئے لیکن ان کا انتظامی ڈھانچہ آج بھی قائم ہے۔
🟥بندوق اور ٹینک سے نہیں، تعلیم اور روزگار سے سیکیورٹی آتی ہے۔
🟥حقیقی دفاع سوشل سیکیورٹی، تعلیم اور صحت میں سرمایہ کاری سے ممکن ہے۔
🟥سکول، ہسپتال اور روزگار قومی سلامتی کی بنیاد ہیں۔
🟥بلوچستان، سندھ، پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مسائل طاقت سے نہیں حل ہوں گے۔
🟥ہر اختلاف کرنے والے کو غدار قرار دینا ملک کے مفاد میں نہیں۔
🟥اگر بیرونی طاقتیں فائدہ اٹھا رہی ہیں تو پہلے یہ دیکھنا ہوگا کہ انہیں مواقع کون فراہم کر رہا ہے۔
🟥آئین کی بالادستی اور جمہوریت ہی پاکستان کے مسائل کا حل ہیں۔
🟥عوام کے ساتھ ریاست کا سالانہ سوشل کنٹریکٹ ہی بجٹ کہلاتا ہے۔
🟥یہ بجٹ عوامی فلاح کا نہیں بلکہ موجودہ نظام کی عکاسی کرتا ہے۔
🟥صرف تنقید سے نہیں، اختیارات کی حقیقی منتقلی سے پاکستان آگے بڑھے گا۔
🟥عوام کو کنٹرول کرنے کے بجائے انہیں بااختیار بنانے کی ضرورت ہے۔
🟥ٹیکنالوجی کے دور میں انسانی ترقی پر سرمایہ کاری قومی ترجیح ہونی چاہیے۔
خٹک صاحب کیا ہی بات کی ہے لیکن وہ کور ٹیم کہاں ہے اب؟.
محسن داوڑ کے خلاف اس لیے کمپین چلائی گئی کیونکہ وہ منظور اس وقت زیادہ مضبوط تھی یہی نہیں پی ٹی ایم کے آئین کو اس لئے تبدیل کیا گیا کہ اس میں منظور کی قائد رہنے کی کوئی گارنٹی نہیں تھی بلکہ الیکشن تھا ۔
کور ٹیم کیس نے نکالا ؟
یار یہ بندہ بھی بات کرتاہے اس کی حالت دیکھنے والی تھی جب میں پوچھا کی ٹی ٹی پی کیس بنائی اور کیوں ؟ تو نام نہیں لے سکا اور جب میں نے پوچھا بھائی آپ ٹی ٹی پی کو دہشت گرد مانتے ہو تو یہ مالٹے منہ والا کہنے لگا آپ دشتگرد مانتے ہے ہم نہیں ۔
اب یہ کتا کہتا ہے ANP is lost cause
The problem is not that ANP is taken over by a nut who belongs the Bacha Khan family, but the actual problem is the so called intellectuals around him are endorsing his bullshit. ANP is a lost cause. They don’t need an enemy from without. It has officially become a red version of Muslim Leagues.
He spent his life fighting empires. You can’t even survive a tweet.Bacha Khan built Khudai Khidmatgar. You built Khudai Tazlilgar.Associating with Bacha Khan is only a mistake if you’re ashamed of being Pashtun. You inherited the name, not the spine.