"بیٹی کے 6 رشتے آئے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے موڑ دئیے۔ شہباز شریف اتنا ظلم کر کے گیا ہے"
یہ آنسو یہ کرب ان حالات کے ذمہ داران کو کبھی سکون نہیں لینے دینگے انشاء اللہ دنیا و آخرت میں زلت ان کا مقدر ہوگی۔
#بےایمان_حکمران_مہنگائی_طوفان
عمران خان کے اپنے تین سالہ عہد میں کچھ اہم کارنامے
1-انڈیا کو کہا منہ توڑ جواب دونگا اگلے دن انڈیا کے دو جہاز گرا دیئے اور پائلٹ کو گرفتار کر کے د��یا کے سامنے جرات کا مظاہر ہ کیا
2-اس نے کہا تھا کہ میں ڈرون اٹیک نہیں ہونے دونگا اس کے دور میں کوئی ڈرون اٹیک نہیں ہوا ۔
3-پاکستان مسلم لیگ ن اورپی پی پی کے مہنگے رینٹل منصوبوں کے بجائے تین بڑی ڈیمز بنائیں
4-ایکسپورٹ کو فقط تین سالوں میں 21 بلین ڈالر سے بڑا کر 38 بلین ڈالر کر دیا
5-اسلام فوبیا اور نبی پاک ﷺ کی شان میں گستاخانہ خاکوں پر یورپ اور مغرب میں ایک مضبوط موقف اپنایا ۔ نبی پاک ﷺ سے بے لوث محبت ہر مقام پر ظاہر کی ۔
6-مودی کو دنیا کے سامنے ہٹلر کے جانشین کے طور پر پیش ۔کلبھوشن کو دنیا میں دہشت گردی کی علامت کے طور پر پیش کیا ۔
7- ریکوڈیک میں ضائع کئے گئے گیارہ بلین ڈالر جرمانے کو نو ارب ڈالر انویسٹمنٹ میں تبدیل کروا کے ملک قوم کی خدمت
کی
8- پی آئی اے کو خسار ے سے نکال کر منافع کی طرف گامزن کیا ۔ سالوں بعد ائیرلائن کروڑوں منافع تک پہنچ چکی ہے اور نواز شریف اسے سستی ترین قیمت میں بیچنے لگا تھا۔ ان کی غداریوں کو نہ بھلا کریں پاکستانیو۔
9-کنسڑیکشن انڈسڑی کے لئے شاندار پیکجز کا اعلان کیا جس سے 8 لاکھ نئی نوکریا ں پیدا ہوئیں حتی کہ کورونا عروج پر تھا ۔
10- ٹیکسٹائل کی تباہ حال انڈسڑی کو دوام بخشا ۔ ایکسپورٹ کو 20 ارب ڈالر تک لیکر گیا جو کہ گزشتہ حکومتوں
میں فقط 9-10 ارب ڈالر تک محدود ہو کر رہ گئی تھی
11-بلین ٹریز سونامی پروجیکٹ لانچ کیا جسے عالمی سطح پر بے پنا ہ پذیرائی ملی جس کے تحت 2 بلین درخت لگائے جا چکے ہیں جس نے عالمی سطح کلائمیٹ تبدیلی میں اہم کردار ادا کیا
12- کئی سالوں بعد کسان دوست پالیسی کی وجہ سے گندم ،چاول ،کپاس،اور گنے کی شاندار فصلیں ملیں جو کہ گزشتہ ادوار میں بہت کم ہو چکیں تھیں ۔ تاریخ میں بہت سالوں بعد کسان خوشحال ہوا۔ گنے کے پیسے فوری ادا کیے گئے اور کسانوں کیلیے بہت سہولیات دی گئیں جن میں کسان کارڈ وغیرہ شامل ہیں ۔ اور فصلوں کا پورا ریٹ دیا گیا۔ ماضی کے ادوار میں ایسا ہوتا ر��ا تھا کہ کسان کم ترین ریٹ کی وجہ سے اپنی فصلوں کو احتجاجاً آگ لگا دیا کرتے تھے۔
13- پچاس سال بعد دو نئی نہروں کا منصوبہ لانچ کیا گیا ۔
14-پاکستان ائیر فورس نے 1983 کے بعد پہلی بار نئے جدید جنگی جہاز خریدے جو کہ جے ایف دس کی صورت میں اس 23 مارچ کو ہمارے جنگی بیڑے میں شامل ہو چکے ہیں ۔
15- بینکو ں کو انتہائی کم ریٹ پر مڈل کلاس لوگوں کو گھروں کے لئے قرضے دینےپر راضی کیا جس کے تحت بے شمار لوگوں کو قرضے جاری کیے جا چکے ہیں
16-ان تین سالوں میں ملک میں کاروں ، موٹرسائیکل ، اور ٹریکٹر کی ریکارڈ پروڈکشن ہو ئی جو کہ بہتر معشیت کے اشارے ہیں ۔ سب سے زیادہ سیل اسی عمران خان دور میں ہوئی۔
17-��ورے ملک کے ہیلتھ انشورنس کا پروگرام لایا گیا ۔
جس میں ہیلتھ کارڈ ایک شاندار کامیاب پراجیکٹ ہے۔جس میں ہر فیملی کو 10لاکھ تک کا علاج فری دیا گیا جن میں ایسی بیماریاں شامل ہیں جو زیادہ غریب لوگوں کو افیکٹ کرتی ہیں جیسے کہ بچے کے دل میں سوراخ ۔ یہ مرض غریب عورتوں کو حمل کے دوران صحت مند خوراک نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہونے والے بچوں میں ہوتی یے اور اس کی زیادہ شرح صرف غریب گھرانے کے بچوں میں ہے اور اسکا آپریشن 7 لاکھ تک ہوتا تھا جو کہ عمران خان کے پراجیکٹ کی وجہ سے فری ہونے لگا وہ بھی اعلیٰ ترین پرائیویٹ ہسپتالوں میں ۔
18-سردیوں میں ایک خاندان کو سڑک پر سوتے دیکھا تو ملک بھر میں 150 پناہ گاہیں اور شلڑ ہومز بنا دیئے جہاں کھانے تک مفت مہیا کیا جانے لگا ۔
19- ستر سالوں میں پہلی بار ایک نصاب تعلیم کو رائج کر کے غریب اور امیر کی تقسیم ختم کر دی اور مدرسے کے طالب علموں کو بھی آگے بڑھنے کا رستہ دیا۔
20- سٹیزن پورٹل سے عام ��ہری کو وزیراعظم تک براہ راست رسائی دی ۔ جس سے اب تک 45 لاکھ لوگوں کے مسائل بروقت حل ہوئے
21-ٹرمپ کو ٹویٹر پر انتہائی سخت جوابات دیئے اور اس کے بعد اسی ٹرمپ کے سٹیٹ مہمان کے طور پر امریکہ کادورہ کیا ۔
22-تاریخ میں پہلی بار امریکہ کے شہر میں بڑا جلسہ کیا جس میں لاکھوں پاکستانیوں نے شرکت کی
23-امریکہ افغانستان کی جنگ کا بہترین خاتمہ کیا
24-تاریخ میں پہلی بار اورسیز پاکستانیوں کو براہ راست پاکستانی بینکوں تک رسائی دیکر 3 بلین ڈالر کی انویسٹمنٹ روشن ڈیجٹیل اکاوئنٹ کے ذرائع پاکستان لایا
25- غیر ملکی زرمبادلہ کو 19 بلین ڈالر سے بڑھا کر 31 بلین ڈالر تک لےگیا۔
26-ملکی خود مختاری کا سودا ہر گز نا کیا اور عالمی طاقتوں کو absolutely Not کہا جہاں ہمارے سابق حکمران فقط ایک فون کال پر لیٹ جایا کرتے تھے
1/3
نادانوں عمران خانُ کے لئے مت رو! اپنے بارے میں سوچو! عمران خان تو ۷۰ برس کا ہے اس نے جو حاصلُ کرنا تھا زندگی میںُ کر لیا! اپنے بچوں کے مستقبل کا سوچو، سودا تو تمہارا ہوا ہے! اور بناؤ جعلی خدا! دے دو ایکُ انسان کے ہاتھ میںُ ساری طاقت! پھر بعد میں کرو واویلا! آنکھیں کھولو بےوقوف قوم! سودا تمہارا ہوا ہے! https://t.co/YRjsXiIxn6 via @YouTube
2/2
Dosra sawal yeh sahab k mana Imran Khan ne mulk ka bera gharq kar diya, par woh to bs 3.5 saal k liye aya tha. To pichle 75 saal se kon loot raha hai is fauj aur awam ko. Aisa konsa hai jo fauj aur awam ki nazar se bach k milk loot raha tha
@OfficialDGISPR Awam pagal hai kia, nazar nai ata kia awam ko. Tm log apni in harkato ki wja se nangay ho gai ho. Jis fuaj k liye jan tk hazir thi usi se aj nafrt ho gai hai
@OfficialDGISPR I guess ab kuch bacha nai celebrate karne ko, ya ap logo ko even support karne ko. Bachpan se jawani tk sunte rahay shareef zardari family hor hai. Bs kuch mufadad k chakar mai, takat k nashay mai apni izat, awam k dilo mai fauj ka pyar sb khtm kr diya. Kis pagal banany bethe ho
@iqrarulhassan To tweet karte waqt aqal ghans charne gai thi, tab sharam haya nai thi k yeh mai kia karne laga ho. Woh cigarette piye ya tasbeeh pakray, character certificate dene walay ap ya mai kon hotay hai. Yeh Allah aur us k banday/bandi ka mamla hai
@iqrarulhassan Bhai i really do respect you, bt tbh kabhi kabhi yr chawal maar jatay ho ap. I'll ask u jst one thng, arshad bhai ki investigation report to complete kar li thi apne jiska khud kaha apne, to woh kyu nai aye abhi tk, kisne roka howa hai ab tak. Yeh ghulami nai kia.
@ChaudhryUmerIqb@iqrarulhassan Mehrbani kar k apne naam k agay se advocate hata lo, ku k jahil honay ka sabot to tm de chukay ho. Itni tameez nai k mard aur aurat ka farq pta ho tmhe, upar se kia jahalat wali baat ki hai k ghr se nai nikalne dena tha, tarbiyat beshak achi ho gi, par uska sabot achi baat se do
@MaryamNSharif Wah ji, soo what would you say about your dad, he's also one of these. Pichle kitne arsay se Pakistan ki adalat ko pagal bana k bhagay howay hai. After all he is a convicted fellon. Waise balti se yaad aya, why do you people travel in armoured and bullet proof vehicles 🤔
@KhawajaMAsif Allah ka kuch khof karo, is awam pe reham karo. Mujhe koi gharz nai Ik ya NS se, bs hum pe ab reham karo warna qayamat mai Allah k samne hum pakray ge tmhe