آج بیٹی کو اردو پڑھاتے ہوئے احساس ہوا کہ ہمارے بچے اردو میں کتنے کمزور ہیں۔ اسکولز کا سارا زور انگریزی سکھانے پر ہوتا ہے اردو کو یکسر نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
#اردو_زبان
آیاز صادق صاحب ��ےانتہائی نامناسب بات کہہ دی لیکن جب عمران خان اور ان کے ترجمان دن رات اپوزیشن کو انڈین ایجنٹ ثابت کرنے پر تلے ہوں تو پھر اپوزیشن رہنما بھی اپنے آپ کو محب وطن ثاب کرنے کے لئے ایسی حرکتیں کریں گے۔ یاد رکھیں اس ملک میں کوئی نیلسن مینڈیلا نہیں۔