میں آج اپنے قوم کے ساتھ یہ بات بلکل واضع کرنا چاہتا ہوں کہ میں اپنی زندگی کے 27 سال سے زیادہ عرصہ عمران خان کے ساتھ گزارا ۔میں نے انسانیت ��ی بنیاد پر عمران خان کے ساتھ مل کر شوکت خانم کیلئے چندہ اکٹھا کیا . میں نے ان کے ساتھ زندگی کے جتنے اتار چڑھاؤ دیکھے 1997 کا الیکشن لڑا اور پارٹی پر جب بھی کوئی امتحان آیا انکے ساتھ رہا ۔ عمران خان کو اتنا قریب سے جانتا ہوں جتنا وہ خود کو جانتے ہیں ��یرا انکے ساتھ نظریے کا ایک مضبوط رشتہ ہے ۔میں حلفیہ کہتا ہوں کہ عمران خان نا انٹی اسٹیٹ ہے اور نا کبھی انہوں نے ایسے احکامات دیے ہیں ۔ عمران خان ہمیشہ امن کا اور پاکستان کے اندر قانون کی بالادستی کا علمبردار رہا ہے۔انشاء اللّه عمران خان اس مشکل وقت سے نکلیں گے اور ہم قانونی طور پر اپنے کیسز کا دفاع کریں گے اور عمران خان سرخرو ہوں گے ۔
منیرے مستری ک�� حسین کاوش۔ اپنے باو جی اور ویڈیو مہارانی کا اپنے ہاتھوں سے تعمیر کردہ بت۔ ان کے دل کا حال بتاتا ہوا یہ مجسمہ جلد ہی وہ جی ایچ کیو میں نصب کریں گے اور اسکو صدر سلام دلوائیں گے۔۔۔ تالیاں👏👏👏
جناب حافظ سید عاصم منیر صاحب سے محبت کرنے والے سب احباب...💐
1️⃣ ریٹویٹ کریں
2️⃣ لائک کریں
3️⃣ محبت کرنے والے تمام فالو کریں
4️⃣ پاکستان زندہ باد 🇵🇰 کا نعرہ لگائیں سب
💖💖💖💖💖
خبر یہ ہے کہ نواز شریف نے پاکستان آنے کے لئیے چارٹرڈ طیارے کے لئی�� جو رقم جمع کروائی تھی وہ واپس لے لی ہے ۔ جن عشاقان نے شاھدرہ میں اسقبال کی بھرپور تیاری کا مظاہرہ کیا تھا وہ تو آج بھی نظریں جمائے انتظار کر رہے ہیں
یہ دو گھنٹے کی ملاقات اس قدر خوشگوار رہے گی میں نے سوچا نہ تھا، زندہ دل آدمی کے چہرے پر خوشی اور مسکراہٹ لوٹ رہی ہے۔صحت میں بہتری کے آثار بھی محسوس ہوئے۔ کچھ دیر حال احوال پوچھنے کے بعد واپسی کی اجازت چاہی تو بولے ایسے کیسے جا سکتے ہو؟ اسلام آباد سے آئے ہو کھانا کھائے بنا نہیں جانے دوں گا۔ نماز کے بعد کھانے کی میز پر بیٹھے تواپنے ہاتھوں سے کھانا سرو کیا۔ بھابھی اور بھائی کو ساتھ دیکھ کر جو خوشی ہوئی وہ بھی ناقابل بیان تھی۔ ان دو گھنٹوں میں بولے گئے ایک لفظ سے محبت، اخلاص اور وطن سے وفاداری چھلک رہی تھی۔ لیکن بس دکھ اس بات کا تھا کہ زبان ان کے الفاظ کا ساتھ نہیں دے پا رہی تھی۔ گھن گرج والی آواز میں لُکنت آڑے آ رہی ہے۔ لیکن وہ پرامید ہیں کہ انشااللہ جلد مکمل صحت یاب ہوں گے۔ میں نے پوچھا آپ کو اندازہ ہے نا کہ لوگ آپ سے کتنا پیار کرتے ہیں؟ بولے سچ یہ ہے کہ میں اپنے لوگوں سے اس سے بھی کہیں زیادہ پیار کرتا ہوں۔ اس وقت میاں علی اشفاق صاحب نے ان کا اور ان کے ہل خانہ کا جس طرح سے ساتھ دیا ہے وہ بھی قابل تعریف ہے۔ یقینا ایک مخلص دوست ہی اتنا سب کر سکتا تھا۔ اللہ کریم عمران بھائی کو مکمل صحتیابی اور شفا عطا فرمائیں۔ آمین
مجھے ابھی بتایا گیا ہے کہ تلک کم��ر نامی طالب علم نے میٹرک کے امتحان میں 1069 نمبر لے کر دانش سکول بوائز رحیم یار خان میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ تلک کمار کا تعلق ہمارے ہاں بسنے والی ہندو برادری سے ہے اور ان کے والد ٹوپیاں بنانے کی مزدوری کرتے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں بین المذاہب ہم آہنگی اور سب کے لیے تعلیم کے برابر مواقع فراہم کرنے کی یہ ایک عمدہ مثال ہے اور میرے پاس اس خوشخبری پر اپنے جذبات کا اظہار کرنے کے لیے الفاظ نہی۔ ایسے بچوں اور خاندانوں کی ترقی میں پاکستان کی ترقی ہے۔
یزید کی اولاد نے شیر افضل مروت عمران خان کے وکیل کے بہنوئی جو عمران خان سچا سپاہی اور باطل کو باطل کہتا تھا آج شہید کر دیا ہر پاکستانی جو حقیقی آزادی میں شہید ہوا قوم اُس کو سلام پیش کرتی ہے
مردہ یزید کو گالی دینا بڑا آسان ہے
زندہ یزید کو للکار
پھر تجھے حسینیت کا پتا چلے
نوازشریف،مریم،زرداری،فریال اوردیگررہنماجیلوں میں گئےلیکن ورکرزآزاد تھے۔ پی ٹی آئی کے لیڈر گھر بیٹھے ہیں۔ سابق ایم این ایز، ایم پی ایز چھپ گئے ہیں اور اب عمران خان نے ورکروں اور سیکنڈ رینک سے لاتعلقی بھی اختیار کی حالانکہ کال ان کی تھی کہ گرفتار ہوجاوں تو آپ لوگوں نے نکلنا ہے۔