۔۔ Apple کمپنی نے علان کیا ہے کہ وہ آئی فون کا اگلا Model ہندوستان میں assemble کرے گی۔ کیا فوج کے سپوٹرز ہمیں بتائیں گے کہ ہم سے ایک دن بعد آزاد ہونے والا انڈیا ترقی میں ہم سے اتنا آگے کیسے نکل گیا۔ #لعنتی_مبشرلقمان#centaurus
3 سیٹیں اسلام آباد کی اور 13 سیٹیں پنڈی ڈویژن کی چھینی گئیں جبکہ کراچی کے الیکشن کے بارے میں بھی آڈیوز سامنے آ گئی ہیں پی ٹی آئی نے سادہ اکثریت سے زیادہ سیٹیں حاصل کیں جو کہ چھین لی گئیں ! مصطفی نواز کھوکھر ۔۔۔
کیا یہ مزاح ہے ۔۔ یا کلچرل فسٹیول کے نام پر چند بد نیّت بونے لوگوں کا بدبودار سرکس ، جو اپنے خون اور تربیت کا کے شاہکار پیش کر رہے ہیں بشمول اس خاتون کے !!
https://t.co/0whKGHxTrg
😢
اب کوئی بھی پوچھنے والا نہیں عوام کو درندوں کو حوالے کر دیا گیا 😭😭😭اگر اس ویڈیو کو ہرممبر اپنےاپنےگروپس میں شیئر کریں تو ہزاروں لوگوں تک یہ ویڈیو پہنچے گی۔اور جب شوشل پرظلم کی ویڈیو وائرل ہوتی ہے تو فوری ایکشن ہوتاہے۔اب دکھائیں اپنی طاقت اور شیئرکریں۔مظلوم کی آواز بنیں۔
نواز شریف ایک نشہ ہے اور باپ یہ والا نشہ کر بیٹھا ہے اب صحت مند بچے بھی اسکو نشئی لگ رہے ہیں ۔
اس نشے کا اینٹی ڈاٹ صرف اور صرف پشاوری چپل ہے دیکھو کب سونگھ کر ہوش میں آتے ہیں ۔۔۔۔