@CDAthecapital اور آپ بار بار جو کمپلین کریں وہ کمپلین بھی نہ کریں نیکسٹ ٹائم آپ کمپلین کریں گے تو ہم نہیں آئیں گے اور اس کے باوجود اس نے نہ میرے سے بدتمیزی بھی بہت زیادہ کی اور میرے سے پیسوں کی ڈیمانڈ بھی کی جب ہم نے ان سے جواب پوچھا تو آگے سے مطلب انبہیویر غلط بیہیویئر پیش کر کے اور چلے گئے
@CDAthecapital ہماری گلی کی اسٹریٹ لائٹ خراب ہے جس کی ہم بار بار شکایت کر چکے ہیں۔ آج متعلقہ عملہ آیا، صرف چیک کیا اور تصاویر بنا کر چلا گیا۔ جب ہم نے لائٹ ٹھیک نہ کرنے کی وجہ پوچھی تو انہوں نے کہا کہ وہ یہ کام نہیں کر سکتے اور آئندہ شکایت کرنے سے بھی منع کیا۔