یہ میری زندگی کا سب سے انمول خواب ہے کہ میں اپنے ہمسفر(جو کہ ابھی ملا ہی نہیں 🤭) کے ہمراہ بیت اللہ کا طواف کروں وہاں کی پر نور فضاء سے اپنی روح کو پاک اور ایمان کو تازہ کروں...🖤
#MyDream#کعبہ🖤
میری سب سے انمول تمنا میں اپنی محبت ترکی جاؤں اور آیا صوفیہ کے مقدس صحن میں اپنے ہمسفر کے ساتھ کوئی نماز ادا کروں کپادوکیا کی فضا میں اڑوں اسپارتا🥀 کے گلابوں🌹 کو سونگھوں انتالیہ کی امبریلااسٹریٹ☂️ میں کوئی بریک فاسٹ کروں ادالار کی گلیاں تانگوں میں بیٹھ کر گھوموں۔۔❤️🇹🇷
#mylove
کچھ چیزیں انسان کی پسند کی ہوتی ہیں
کچھ اس کے مزاج کے مطابق ہوتی ہیں
کچھ وہ زندگی سے سیکھتا ہے
ہر بات کی وجہ محبت کا ہو جانا یا محبت کا کھودینا نہیں۔۔۔۔🙂
#love 💘
کسی کو مجھـ سـے بہت نفرت ہوگی۔۔۔۔۔
🍁
کسی کے دل میں میرے لیے بددعـا ہوگی۔۔۔۔۔۔
🥀
کوئی تو چاہتا ہوگا موت میری۔۔۔۔
🍂
کسی کی مجھ میں جان بستی ہوگی۔۔۔۔۔
🌸
#whoami ❔🤔