🚨🚨بیرسٹر اعتزاز احسن کا ہنگامی اعلان🚨🚨
عوام گورنر راج کے خلاف نہ نکلے بلکہ عمران خان کی رہائی کے لیے نکلے کیونکہ اپ کی خاموشی دیکھ کر یہ اگلا وار عمران خان پر کریں گے
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اورایمرجنسی کا نفاذکرکے پختونخوا کے پشتون عوام کے مینڈیٹ کا خون کیا گیا ہے، یہ آمرانہ اقدام جمہوریت کےلئے ایک سیاہ اقدام ثابت ہوگا۔
پاکستان میں گزشتہ 79برسوں سے جمہوریت کاخون ��وتاچلا آیاہے، منتخب جمہوری حکومتوں کی کوئی قدرو منزلت نہیں ہے، ملک میں جمہوریت کے نام پر جوپارلیمانی سیاست ہورہی اس میں جمہوریت کےنام پر دو خاندانوں کی آمریت رائج ہے۔ 2024ء کے انتخابات کے نتیجے میں خیبرپختونخوا میں قائم ہونے والی تحریک انصاف کی حکومت کو شروع دن سے قبول نہیں کیا گیا، صوبائی حکومت نے اپنے حقوق کے حصول اورملک میں آئین وقانون کی بالادستی کے لئے لانگ مارچ نکالا تو ہر دور میں جمہوریت کا خون کرنے والی طاقتوں نے آج خیبرپختونخوا میں سہیل آفریدی کی منتخب حکومت اوراسمبلی کومعطل کرکے وہاں گورنرراج اورایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اوران کے رفقا ء کوگرفتارکرکے لاپتہ کردیا ہے اوران کے بارے میں کچھ نہیں پتہ چل رہاہے کہ انہیں کہاں رکھا گیا ہے۔
میں سوال کرتا ہوں کہ خیبرپختونخوا کی حکومت کوبرطرف کرنے کی کیاوجہ ہے؟ اگر ہم ایک لمحےکے لئے یہ مان بھی لیں کہ صوبائی حکومت دہشت گردی کے خلاف کوئی ایکشن نہیں کررہی تھی، تو گزشتہ 20 برسوں سے آپ دہشت گردی کے خلاف مختلف ناموں سے ایک کے بعد دوسرااوردرجنوں آپریشن کرتے آئے ہیں، جس کے لئے پشتونوں کوان کے گھروں سے نکال کرآئی ڈی پیز بناکرخیموں میں رہنے پر مجبور کیاگیا، پھربھی آپ نے دہشت گردی کا صفایاکیوں نہیں کیا؟ بات یہ نہیں بلکہ اصل بات یہ ہے کہ سہیل آفریدی جن مطالبات کے لئے لانگ مارچ کررہے تھے، جس کی حمایت میں لوگ اس میں شامل ہورہے تھے،اسی وجہ سے سہیل آفریدی کی حکومت کو برطرف کیا گیا ہے۔ وہاں گورنرراج اور ایمرجنسی ہی نافذ نہیں کی گئی بلکہ اب صوبے کوفوج کے حوالے کردیا گیا ہے۔ اگر ایسے آمرانہ اقدامات کرکے یہ سمجھا جارہا ہے کہ وہاں امن قائم ہوگیا ہے، تویہ خاموشی کسی بڑے طوفان کی آمد کی اطلاع دیتی ہے۔ ان آمرانہ اورجابرانہ اقدامات کے نتیجے میں اب خیبرپختونخوا کا ہرپشتون یہ سوچنے پر مجبور ہےکہ کیا وہ پاکستان کاحصہ نہیں ہیں؟ کیا یہ ملک ہمارانہیں ہے؟ آخرہماراکیا قصور ہےکہ ہماری دوتہائی اک��ریت سےمنتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا ہے؟ ہم خیبر پختونخوا میں گورنرراج اورایمرجنسی کے نفاذ کونہیں مانتے، میں فارم 47کی موجودہ حکومت اور اس کےسرپرستوں سے کہتا ہوں کہ خیبرپختونخوا میں سہیل آفریدی کی حکومت کوبرطرف کرکے وہاں گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کرنے کاآمرانہ اقدام فی الفور واپس لیا جائے، خیبرپختونخوا کے عوام کے مینڈیٹ کا احترام کیا جائے، صوبائی حکومت بحال کی جائے اوروہاں بھیجی گئی فوج کو واپس بلایا جائے۔
غیور پشتون عوام گورنرراج اورایمرجنسی کے نفاذ کے ظالمانہ اقدام کوکسی بھی قیمت پر ��بول نہیں کریں گے، پشتون عوام صوبائی حکومت پر دہشت گردوں کے ساتھ تعلقات کے الزامات کوبھی مستردکرتے ہیں۔
ٓصدرآصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا کی منتخب جمہوری حکومت کوختم کرنے کے فرمان پر دستخط کرکے خیبرپختونخوا کے پشتون عوام کے مینڈیٹ کاجوخون کیا ہے، پشتون عوام اس کونہیں بھولیں گے اوراس ظلم کاحساب لیں گے۔ پشتون عوام سمجھتے ہیں کہ تم ملک کے صدرنہیں بلکہ ایک ظالم وجابر ہواورظالموں کے بادشاہ ہو۔ گورنرراج اورایمرجنسی کےظالمانہ اقدام کی کہیں کوئی گنجائش نہیں ہے اورجولوگ اس جابرانہ اقدام کی حمایت میں آئین وقانون کی تشریح کررہے ہیں وہ ان درباری ملاؤں کی طرح ہیں جواپ��ے مطلب کےلئے قرآن کی آدھی آدھی آیات کی تشریح کرکے عوام کودھوکہ دیتے ہیں۔ایسے ہی ملاؤں نے سہیل آفریدی کوبھی دھوکہ دیا۔ اسی طرح آئین کی تشریح کرتے ہوئے 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترمیم کی گئی اور سپریم کورٹ اور دیگراعلیٰ عدالتوں کومفلوج کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے آج ان کے فیصلوں کی کوئی وقعت نہیں ہے۔سپریم کورٹ عمران خان کوشفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیتی ہے لیکن اس کے فیصلے کوبوٹوں تلے روند دیا گیا۔
میں ��یبرپختونخوا کے پشتون عوام سے کہتا ہوں کہ آپ ان حالات سے مایوس نہ ہوں،اپنی صفوں میں اتحاد برقراررکھیں اور اپنے اتحاد سے اس ظلم وجبر کامقابلہ کریں۔ الطاف حسین حقوق کی جدوجہد میں پشتون عوام کے ساتھ ہے۔
الطاف حسین
ٹک ٹاک پر 484 ویں فکری نشست سے خطاب
11 اکتوبر 2026ء
میں ایک فوجی کا بیٹا ہوں، احسن ابدال کیڈٹ کالج سے پڑھا ہوں، مجھے اپنے ملک کی فوج کیوجہ سے اب شرم آتی ہے میرا ملک اس نہج پر اس فوج کیوجہ سے پہنچا ہے
ہمارے جرنیل دنیا کے امیر ترین جرنیل ہیں آپ اپنی تنخواہ سے اتنے امیر کیسے ہو سکتے ہیں
🚨پاکستانیوں وہ حرام کے چہرے دیکھئے جب عمران خان پریس کانفرنس کرتے تو یہ سب لنگور لائن میں عمران خان کے پیچھے کھڑے ہونے کے لیے مرتے تھے مگر جب اصل میں کھڑا ہونےکاوقت آیادم دبا کر بھاگ گئے بھولنا نہیں ہے
اتنی غداری تو ارتغرل ڈرامے میں نہیں تھے جتنےخان کے ٹیم میں تھے
مطیع اللہ جان۔۔🔥🔥
جب فاطمہ جناح کے مدمقابل ایوب خان کھڑے تھے تو ذلفقار علی بھٹو کس سائڈ پر تھے۔۔!!
ذلفقار علی بھٹو ایوب خان کی پارٹی کے سیکٹری جرنل تھے۔۔!!✌🏻
تمہارے تخم میں آمر کے بوٹ چاٹنا لکھا ہے۔۔!
خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا کر عوامی مینڈیٹ کو روندنے والوں کے خلاف پرامن احتجاج کرتی عوام پر سیدھی گولیاں چلائی جارہی ہیں۔ انا کی اس جنگ میں معصوم پختونوں کا خون پانی کی طرح بہایا جارہا ہے ۔ قوم گورنر راج لگانے والوں اور اس کی سہولتکاری کرنے والے ایک ایک چہرے کو یاد رکھے گی۔ #گورنر_راج_نامنظور
ہمارے دھرنے کو پورے 4 ماہ ہو گے ہیں، ان 4 ماہ میں ہم نے ظلم کا ہر دور دیکھا اپنے بھائیوں کی لاشیں اٹھائیں، جن پے مان تھا وہ ہمیں نہیں ماریں گے انہوں نے وہ اسلحہ ہم پے استعمال کیا جو انڈیا کے لیے لیا تھا وہ ہم پے چیک ہوا، ان چار ماہ میں ہمیں بس نفرت اور گولی سکھائی گئی۔
🚨🚨🚨حضرات ضروری اعلان
نور الحق قادری سینیٹر بھتیجا منسٹر
اسد قیصر ایم این اے بھائی منسٹر
شہرام ترکی ایم این اے بھائی منسٹر
یہ پورا ٹبر مشکل وقت میں غائب ہے یہ صرف وزارت کے لیے اتے ہیں👇👇