🐯 Little cat stripes it in his debut
🤗 Family memories are made
🏆 Team Thomas tops them all
It's all in this bonus edition of the Good, Bad & Unusual.
پیکج دوھ اور دہی پیکج گوشت اور سبزیاں اور بہت بڑی یہو۔۔۔۔دی سا۔۔۔زش
چند سال پہلے کی بات ہے میں دبئی میں ہنگری یورپ کی ایک کمپنی میں کام کرتا تھا ، وہاں میرے ساتھ ہنگری کا ایک انجنئیر میرا کولیگ تھا ، اُس کے ساتھ میری کافی بات چیت تھی ،
ایک دن ہم لوگ پیکٹ والی لسی پی رہے
ٹیسلا کے مالک ایلن مسک کا کورونا کا ٹیسٹ ایک ہی وقت میں مثبت اور منفی آیا۔ اب آپ خود سوچ سکتے ہیں کہ جب ایک ایسے شخص کا جو انہی میں سے ہے اس کے ساتھ یہ ہو رہا ہے تو عام انسان کے ساتھ یہ کیا سلوک کرتے ہوں گے.
The safety and security of our sisters and daughters is very important for us. All of them are requested to install this application and help Punjab Police provide security to them.
حقیقت یہ ہے کہ تمہارا پروردگار اللہ ہے جس نے سارے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا، پھر اُس نے عرش پر اس طرح اِستواء فرمایا کہ وہ ہر چیز کا انتظام کرتا ہے۔ کوئی اُس کی اجازت کے بغیر (اُس کے سامنے)کسی کی سفار ش کرنے والا نہیں۔
﴿سورۃ یونس، ۳﴾
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ ان میں اپنے دین پر صبر کرنے والا آدمی ایسا ہو گا جیسے ہاتھ میں چنگاری پکڑنے والا“ ۔
(جامع ترمذی،۲۲۶۰)