جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی ن��یں دیکھا،
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا _
#حقیقی_آزادی_کا_سال2025
افغانستان کے پاکستان حملے پر پاکستانی فوج کی ہلاکتوں کی ویڈیو سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں
کابل پوسٹ نے ایک ویڈیو شئیر کی جس میں شہید ہونے والے فوجیوں کی نشاندہی کی گئی ہے
کیا عا��م منیر اپنی ڈوبتی کشتی کو سہارا دینے کے لئے مزید پاکستانیوں کا قتل عام کروا رہا ہے.