سینے میں لاالہ الااللہ کو روشن رکھنے والے اور نظریہ پاکستان کی حفاظت کرنے والے پاکستانیوں کو بقائے پاکستان کیلئے نظریہ پاکستان کے ساتھ جڑنے کیلئے پکارتے ہیں۔
#HukmEAzaan@PMML_Kasur
Babar Azam is the Player of the Match for his 59 (52)! 👑 He was the only batsman in the match to make more than 30 as Colombo Strikers won by 27 runs. This is 20th POTM award in T20 cricket. #LPL2023 | #CricketTwitter#HukmEAzaan
#HukmEAzaan: پاکستان کا مطلب کیا ، لاالہ الا اللہ یہ نعرہ سننے اور لگانے کی حد تک نہیں تھا اسے اپنی زندگی پر نافذ بھی کرنا تھا ۔ ہمارا عشق اور ہمارا جنون وقتی ہوتا ہے جسے اگست کی چودہ تاریخ کو صرف زندگی ملتی ہے اور باقی سال ہم مخالف سمت میں محو سفر ہوتے ہیں
“No force can stop us from achieving our ambitions. Ideology of Pakistan shall not be defeated, nor will it be thrashed or broken-down. The 10 Crore Muslims can’t be perished. In distinction to rendering all kinds of sacrifices, we will win Pakistan at all costs.” 2/1 #HukmEAzaan