🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
پورا کلپ لگاؤ ٹاؤٹ اور کچھ غیرت ڈالو اپنے اندر
عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا جب تک فلسطینیوں کو ایسی ریاست نہیں ملتی جس کا وہ خود فیصلہ کریں کہ ٹھیک ہے
اور یہ کل والے غزہ پلان پر تو نیتن یاہو خود کہ رہا ہے ہم فلسطین/غزہ سے فوج نہیں نکالیں گے نا ہی فلسطینی ریاست کو مان رہا ہے
حکومت کی فلسطین پالیسی پر سنگین سوالیہ نشان؟؟؟پاکستان کے اصولی مؤقف کی کھلی دھجیاں اڑاتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستانی وفد میں ایک ایسی خاتون کو شامل کیا گیا ہے جو کھلے عام غاصب اسرائیل کی مدح سرائی کرتی رہی ہیں اور اسکو تسلیم کرنے کی راہ ہموار کرتی رہیں۔ آخر یہ خاتون شمع جونیجو کس کے ایماء پر پاکستانی قوم کی نمائندگی کرنے کے لئے آگے لائی گئی ہیں؟
ایک ایسے وقت میں جب ناجائز نسل پرست اسرائیلی ریاست جو فلسطینیوں کی لائیو سٹریمنگ جینوسائیڈ کررہی ہے،ایسے اہم فورم پر اقبال اور قائد کے پاکستان کی نمائندگی ایک ایسے اسرائیل نوا�� فرد کو سونپ دینا پاکستانیو کے جذبات کی توہین ہے۔کیا یہ ہماری دہائیوں پر محیط فلسطین پالیسی کو دھوکہ دینے کے مترادف نہیں؟
پاکستانی عوام یہ سوال پوچھنے میں حق بجانب ہیں کہ آخر پاکستان کے نام پر یہ توہین آمیز فیصلہ کس نے اور کیوں کیا؟
کیا حکومت اس وقت کا انتظار کر رہی ہے کہ فوجی اخلاقیات پر پی ایچ ڈی رکھنے والی شمع جونیجو ہمیں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے ساتھ ساتھ، ہمیں اسرائیل کے قاتل آرمی کے most moral army کے بھاشن بھی دیں ؟
یہ محض ایک غلطی نہیں بلکہ قومی فلسطین پالیسی اور عوامی اعتماد کے ساتھ کھلی غداری ہے۔
حکومت کھل کر اس پر معافی مانگیں، وضاحت دیں۔
🔥 Pakistan's Future: Who Should Lead? 🔥
If elections were held TODAY, who would you vote for as Prime Minister? 🗳️
Share your thoughts! #PakistanPolitics
آغازِ سفر — ڈاکٹر عافیہ کون ہیں؟
آج ہم ایک ایسی مسلمان بیٹی کی کہانی پر روشنی ڈالیں گے
جسے امت کی مظلوم ترین عورت کہا جا سکتا ہے: ڈاکٹر عافیہ صدیقی۔
وہ پاکستان کی ایک ذہین ترین طالبہ تھیں، جنہوں نے MIT (امریکہ) سے نیورو سائنس میں پی ایچ ڈی کی۔
ذہانت، دینداری اور عزم کی علامت — مگر پھر امریکہ کی جنگی پالیسیوں نے اسے دشمن بنا دیا۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک دن وہ اچانک غائب ہو گئیں... اور پھر؟
اس مکمل تھریڈز میں جانیے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پوری زندگی ک�� متعلق 💔💔💔😢😯