پاکستان زندہ باد ھے پاکستان جیسا کوئی ملک نہیں. ایک باپ کے الفاظ
میرا بیٹا تین دن انگلینڈ میں ھاسپٹل کی ایمرجنسی میں پڑا رہا درد سے چیختا رہا اسے بس پین کلر دے دیتے تھے تین دن بعد کہا اسے لیجائیں 6 ماہ بعد انجیک��ن لگے گا ہم پاکستان آ گئے یہاں آ کر اُسکی کمر کا آپریشن کروایا میرا بیٹا اپنی ٹانگوں پر چلتا باہر آیا
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی پر اہم جائزہ اجلاس۔
بیرون ملک سفارتخانوں کو پاکستانی افرادی قوت کیلئے روزگار کے مواقع تلاش کرنے میں تیزی لانے کی ہدایت۔
پروٹیکٹریٹ آف امیگریشن کے نظام کو مکمل ڈیجیٹلائز کرنے کا حکم۔
ڈیجیٹل یوتھ ہب پر اب تک 8 لاکھ نوجوان رجسٹرڈ۔
#PMShahbazSharif #YouthEmployment #DigitalYouthHub #Pakistan
آزاد کشمیر انتخابات میں لیگی ٹیموں کی تیاری تمام بقیہ جماعتوں سے بہت بہتر ہے۔ ڈور ٹو ڈور کیمپینز، کارنر میٹنگز صرف مسلم لیگ ن ہی کی نظر آ رہی ہیں۔ کشمیر شیر کا
Pakistan’s PAC JF-17 Thunder Block III has now entered service with Azerbaijan too 🇦🇿🇵🇰
Azerbaijan has released a video of its latest JF-17 Thunder Block III fighter jets, provided by Pakistan under a historic defence deal.
This is the same jet that destroyed India’s S-400.
🚨 TTP (Fitna Al Khawarij) is claiming that it has martyred a PAF officer in Islamabad and alleging that the whole story of Shaheed's intervention to disrupt kidnapping of a girl is FAKE.
While Markhor does not lower his level by addressing lies of TTP proxies, it is important to inform own citizens who might get carried away by this disinformation.
The individual who shot and killed the PAF officer has been arrested last evening and will be produced to courts as well as media to address the fakery of TTP and its cohorts. There is neither any TTP linkage nor any truth in the claim that the hired 'shooters' of the FITNA have escaped after the attack.
میں دعوے سے کہتا ہوں @ImranKhanPTI کو یوتھیوں نے پھائے لگوانا ہے۔
کھوتا بری طرح لیٹا ہوا ہے اور یوتھیے بڑے فخر سے نائی کے پھٹے پر بیٹھے کہہ رہے ہوتے ہیں کہ ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان۔۔۔
مگر وہ عدالت میں صحت کے مسائل کے واسطے دے دے کر رہائی کے لیے منتیں کر رہا ہے۔۔
کوئٹہ۔ ہنہ اوڑک کے ایریا میں مسلح افراد کی بازگشت ، مقامی شہری دیوار بن گئے
کوئٹہ۔مقامی افراد نے مسلح افراد کی نقل و حرکت ناکام بنادی ، فائرنگ کا سلسلہ جاری
کوئٹہ۔ سیکورٹی فورسز بھی موقع پر پہنچ گئے ، دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ کرلیا گیا۔ ذرائع
Pakistan İslam Cumhuriyeti Başbakanı, kardeşim Sayın Şahbaz Şerif’i ve kıymetli heyeti İstanbul’da ağırlamaktan büyük memnuniyet duydum. 🇹🇷🇵🇰
Bugün yaptığımız görüşmelerde ikili ilişkilerimiz başta olmak üzere bölgesel ve küresel meseleler hakkında görüş teatisinde bulunduk.
İslamabad Mutabakatı’yla sağlanan sükûnet sayesinde tüm dünya derin bir nefes almıştır.
Biz de bölgemizde gerilimin azaltılmasına ve sorunların diplomasi yoluyla çözülmesine katkı sağlayacak her adımı destekledik, destekliyoruz.
İsrail yönetiminin, mutabakatı dinamitlemeye yönelik tahriklerini dikkatle takip ediyoruz.
Savaş bağımlısı mevcut İsrail hükûmetinin coğrafyamızı tekrar barut ve kan kokusuna boğmasına fırsat verilmemelidir.
Türkiye, hangi inanca mensup olursa olsun bölge sakinlerinin tamamının huzur ve güven içinde yaşadığı bir iklimin hâkim olmasını istemektedir.
Böyle bir iklimin tesisi için de her türlü gayreti gösteriyoruz.
Bölgemizde barış, istikrar ve refahın güçlendirilmesi için Pakistan başta olmak üzere kardeş ülkelerle dayanışma halinde çalışmayı sürdüreceğiz.
Pakistan’la her alanda dayanışmamız sürüyor.
Ticaret hacmimizi evvelce belirlediğimiz 5 milyar dolar seviyesine çıkarma hedefimizi teyit ettik.
Pakistan’la enerji, ulaştırma, kritik mineraller ve bilgi teknolojileri alanında iş birliğimizi derinleştirmek istiyoruz.
Ekonomik ilişkilerimizin en önemli unsurlarından olan savunma sanayisi alanındaki iş birliğimiz yeni projelerle her geçen gün gelişiyor.
Aşama aşama hayata geçirdiğimiz bu projelerin, Pakistan’ın gücüne güç katacağına inanıyorum.
اس پورے حلقے سے گزشتہ تین دفعہ تحریک انصاف الیکشن جیتی ہے اور ان یوتھی بھائیوں کی حرکتیں چیک کریں!
لیڈر تو لیڈر، انکے پیروکار بھی دونوں ہاتھوں سے نچوڑ رہے ہیں لیکن ساتھ ساتھ نعرے مارتے ہیں کہ ہم کرپشن کے خلاف ہیں۔
عمارت غیر اسلامیہ میں یہ کیا ہو رہا ہے؟
اس بچے کو طالبانی کمانڈر اختر کے لئے تیار کیا جا رہا ہے، کیا ان قوم لوط کے ماننے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق ہے؟
اب اس لوطی قوم کے بارے میں کیا لکھا جاۓ
اخے جی لشکر نکلے گا مجاہدین کا جھنڈے ہوں گے ہند فتح کریں گے بہن کے ل ڑو ے پہلے گا ن ڈ سے تو باہر نکلیں یہ جہاد کرنا ہے ان کتی کے بچوں نے سارے حرامی روسی نطفے ہیں۔ 🖐🏻
شہادت کوئی سستا سودا نہیں، ایسی قربانی ہے جس کی قیمت دنیا کی کوئی دولت ادا نہیں کر سکتی۔ شہید کے اہلِ خانہ کو ملنے والی سہولتیں اُس ماں کے بیٹے، اُس بیوی کے ��وہر یا اُس بچے کے باپ کا نعم البدل نہیں بن سکتیں۔ شہید واپس نہیں آتا، مگر اُس کی قربانی،عزت اور نام ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔🇵🇰
🚨 راولاکوٹ: احتجاج کی آڑ میں غنڈہ گردی، تاجر رہنما پر بدترین تشدد
ارجہ راولاکوٹ روڈ (جنڈالہ کراس) پر شرپسند عناصر کی بدمعاشی کا ایک انتہائی دلخراش واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں انسانیت کو بھی شرمسار کر دیا گیا۔
واقعات کی تفصیلات:
ایمبولنس کا راستہ بلاک: مظاہرین نے سڑک پر درخت گرا کر راستہ بند کر رکھا تھا، جس میں میت لے جانے والی ایک ایمبولنس بھی پھنس گئی۔
راستہ دینے پر حملہ: ارجہ انجمنِ تاجران کے جنرل سیکرٹری ناصر ارباب اور ان کے کزن حسام جب ایمبولنس کو راستہ دینے کے لیے رکاوٹیں ہٹا رہے تھے، تو 20-25 مسلح افراد نے ان پر حملہ کر دیا۔
اغوا اور بدترین تشدد: شرپسندوں نے دونوں کو اغوا کر کے گاڑی میں ڈالا اور 6 گھنٹے تک بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد نیم مردہ حالت میں ہلاں بازار کے قریب پھینک کر فرار ہو گئے۔
دہلی فسادات سازش کیس میں برسوں سے گرفتار عمر خالد اور شرجیل امام کی جانب سے دائر کی گئی تازہ درخواستِ ضمانت دہلی عدالت نے مسترد کر دی ہے۔
دونوں نے اس بنیاد پر نئی درخواست دائر کی تھی کہ حال ہی میں سپریم کورٹ کی ایک بنچ نے ایک دوسری بنچ کے اس فیصلے پر سوالات اٹھائے تھے۔۔
🚨 شدید الرٹ - گروپ کیپٹن عاصم شہید کا شناختی کارڈ اور سروس کارڈ شیئر کرنے والے اکاؤنٹس فوری پوسٹس ڈیلیٹ کریں، ایف آئی اے سائبر کرائم کا سخت ترین ایکشن اور جیل کا سامنا ہو سکتا ہے:
اوپن سورس انٹیلیجنس اور عسکری سلامتی کے ضابطوں کے مطابق پاک فضائیہ کے شہید افسر گروپ کیپٹن عاصم کا کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ اور آفیشل سروس کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل کرنا آپریشنل سیکیورٹی کی بدترین خلاف ورزی اور پاکستان کے سائبر لا PECA Act 2016 کے سیکشن 16 (آئیڈینٹٹی تھیفٹ اور پرائیویسی اڑانا) کے تحت ایک سنگین ترین نان بیلیبل جرم ہے، دفاعی ماہرین کے مطابق شہید افسر کا حساس ڈیٹا پبلک کرنے سے نہ صرف سوگوار خاندان کی پرائیویسی شدید متاثر ہو رہی ہے بلکہ ملک دشمن انٹیلیجنس ایجنسیوں کو عسکری ڈیٹا بیس تک رسائی کا موقع مل رہا ہے، لہذا ملکی سلامتی کے ضامن ادا��وں کی آفیشل گائیڈ لائن کے مطابق تمام یوٹیوبرز، ٹویپرز اور ڈیجیٹل میڈیا ہینڈلز ایسی تمام پوسٹس کو فوری طور پر ڈیلیٹ کر دیں ورنہ آفیشل سیکرٹس ایکٹ اور پیکا قوانین کے تحت اکاؤنٹس بلاک کرنے سمیت سخت قانونی اور تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
الحمدللہ۔ اپ سب کی جانب سے غزہ کے مسلمانوں میں سبزیوں کے تھیلے تقسیم کیے گئے۔
اللہ کا احسان ہے کہ ہر روز اس طرح کھانے پینے کا سامان پانی کے ٹرک اور خیمے مسلسل لگائے جا رہے ہیں۔ شادیوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ علاج معالجے اور ہسپتالوں میں سہولت دی جا رہی ہے۔
اس وقت عزہ کے مسلمانوں کے لیے یہی لائف لائن ہے۔ اور پاکستان کے مسلمانوں کا اس میں بڑا حصہ ہے ماشاءاللہ۔ اللہ اپ سب کو برکت دے جس کا رزق اس خدمت میں شامل ہے۔
The people of Indian-occupied Kashmir started chanting slogans in support of the Pakistan Army right in front of the illegitimate Indian army commandos. You can hear it loud and clear on video.
Kashmir WAS Pakistan’s, IS Pakistan’s, and WILL be Pakistan’s 🇵🇰