One city, Two stories 💔
#iwishicould eradicate poverty from my motherland.. #iwishicould help every single needy person..#iwishicould make their life much more easier.
But one day..
IN SHA ALLAH I'll..
#determination
ہم دیکھیں گے۔۔۔۔۔فیض احمد فیض کی شاعری پی پی پی اور مسلم لیگ ن سے ہوتی ہوئی تحریک انصاف ک�� جلسوں تک آن پہنچی پر ظلم و ستم کے کوہ گراں ابھی تک وہیں کے وہیں ہیں نجانے کب 'راج کرے گی خلقِ خدا
جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو'
@ImranKhanPTI is not fighting for fame, money or influence. He already has them in abundance with the grace of Allah Almighty.
He is fighting for a noble cause. For a fair and truly independent #Pakistan.
That is why I think it is the duty of every #Pakistani to stand by him.
Arrest IK and you will face the music, SIC workers be ready for final battle, dont bother calling or threatening me again , my party is with IK and we will stand with IK .
If imran khan is arrested by the imported govt we will take over Islamabad and my message to police is that don’t be part of this political war anymore otherwise will deal u as pdm workers not police anymore let pti and pdm leadership and workers fight and decide once and for all
چند مربع کلومیٹر کے دائرے میں محدود حکومت اور ان کے سہولت کار پورے ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے درپے ہیں ،بنی گالہ پر کسی بھی قسم کا ایڈوانچر درحقیقت پاکستان کے استحکام پر حملہ ہے،جسے پاکستانی غیور عوام کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دے گی۔
ہم ازاد لوگ ہیں لا الہ الا اللہ کے داعی ہیں ہمیں دھمکیاں مت دو ہمارے سینے پر گولیاں مارو ہم ازادی کی قیمت اپنی شہادت سے دینےکے لیے تیار ہیں، گھٹنے ٹیکنا نہ ہمارے خون میں ہے نہ پاکستان کے اصول میں ہے۔
پاکستان زندہ باد
عمران ریاض زندہ باد
عمران خان زندہ باد
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
نہ حامد میر کے خلاف کوئی FIR ہوئی، نہ گرفتار ہوا بلکہ اداروں کا کنسلٹنٹ بنا دیا گیا
عمران ریاض خان نے ایسا کچھ بھی نہیں کیا اس لیے اس پر 20 FIRs کی ہیں اور مسلسل ہراساں کیا گیا اور اب غیرقانونی طور پر گرفتار کیا
#PakistanUnderFascism
https://t.co/K3tCDWyBAS
کمال ہے۔ %99.99 میڈیا خرید کر بھی ن لیگ حکومت کو عمران ریاض خان کے سچ کی طاقت سے اتنا خوف ہے کہ اسے ہراساں کرنے پر اتر آئے ہیں۔
چوروں اور ان سے مفادات لینے والے غلاموں کے علاوہ پوری قوم عمران ریاض خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ 💪
We stand with #ImranRiazKhan ✌
اسحاق ڈار جولائی میں پاکستان واپس آ رہے ہیں
اسحاق ڈار پاکستان کو اربوں ڈالرز کا نقصان پہنچا کر بھاگے اور آج تک عدالت سے "مفرور" ہیں۔
اگر عدالت نے ایک مفرور شخص کو گرفتار کروانے کی بجاۓ وزیر خزانہ بنا دیا تو نظام پر انا لللّه و انا علیہ راجعون پڑھ لیں۔
اور تمام جیلیں کھول دیں❗
@betterpakistan@Rashid87749716@NeoNewsUR@betterpakistan چائنہ میں کرپشن پر سزاۓ موت ہے، آپ وزارت لے کے بیٹھے ہیں ،اختیارات ہیں ,ایک محب وطن ہونے کا ثبوت دیں اور چائنہ جیسا ترقی یافتہ بنائیں اس ملک کو بنگلہ دیش رہنے دیں۔ لیکن یاد رکھیے گا چائنہ میں کرپشن پر سزاۓ موت دیتے نہ کہ اس سے ترقی کی مثالیں۔
If PDM is taking credit for removing or helping Pak from the grey list then I am taking the credit for winning the Champions trophy 2017 for Pak🇵🇰. I travelled with the team & watched the game ball by ball in the stadium. A night before the final, me & Fakhar took a selfie too😂