دی بلوچستان لیکس قسط نمبر 30
ڈسٹرکٹ آواران کے خیرجان بلوچ کی کرپشن فاش ہوگئی
خیرجان بلوچ کو اپنے علاقے کی ترقی اور عوام�� سہولیات کے لیے انتیس منصوبوں کی مد میں اسی کروڑ بانوے لاکھ روپے کے فنڈز ملے۔
#christmas
#النصر_الزوراء
#Balochistan
#BalochistanLeaks
#ブルスカ
دی بلوچستان لیکس قسط نمبر 31
رحمت صالح بلوچ کی میگا کرپشن منظرِعام پر آگئی ۔
رحمت صالح بلوچ نے اپنے علاقے پنجگور کے لیے انیس منصوبے منظور کروائے جن کی کل رقم بنتی ہے ایک ارب اکتیس کروڑ پین��ٹھ لاکھ روپے
#christmas #النصر_الزوراء #Balochistan #BalochistanLeaks #ブルスカ