@SohailAfridiISF It's high time the party gives the call for people to come onto the street now. Let's occupy these stooges of the West on the other end. They won't go back to barracks until they are forced to do so. Let's stand with our Kashmiri brothers.
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، اور کشمیری اپنے بنیادی حقوق کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ جمہوری معاشروں میں اپنے حقوق کا مطالبہ کرنے والوں کو مذاکرات کی میز پر بٹھایا جاتا ہے، لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں اکثر مسائل کو طاقت اور گولی کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، جس کے نتیجے میں مزید نقصان ہوتا ہے۔
ہمارے کشمیری بھائی شہید ہوئے، جبکہ ان کا قصور صرف اپنے حقوق کا مطالبہ کرنا تھا۔ ان پر بھی اسی طرح گولیاں چلائی گئیں جس طرح 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہمارے پُرامن کارکنوں پر چلائی گئی تھیں۔
گولی اور جبر کے بجائے اگر ریاست مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے کی کوشش کرے تو نہ صرف تنازعات جلد حل ہو سکتے ہیں بلکہ جانی و مالی نقصان سے بھی بچا جا سکتا ہے۔ لیکن اگ�� یہی طرزِ عمل جاری رہا کہ بندوق اور ڈنڈے کے زور پر لوگوں کی آواز دبانا ہی واحد حل ہے، تو حالات مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ یہاں تک کہ صورتحال اس نہج پر پہنچ سکتی ہے جہاں نہ مذاکرات کارگر رہیں گے اور نہ ہی طاقت کے استعمال سے معاملات قابو میں لائے جا سکیں گے۔
@AabparaX They way you surrendered in front of Bengalis. You will do that too if you don't go back to barracks. Who are you to negotiate? Oh I remember. Negotiate otherwise you will surrender here too and harm Pakistan.
اب نہیں تو کب؟ 🚨
جس طرح کشمیر اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر ہے، اگر اسی طرح پورا پاکستان نکل آئے تو عمران خان کی رہائی یقینی ہے!
طاقتور کو صرف عوامی سیلاب ہی روک سکتا ہے۔ مزاحمت ہی واحد راستہ ہے! ✊🔥
@AdvSahibaRana There is no place of injustice in Pakistan. Few crooked Army Personnels have hijacked whole country. We stand with Kashmiris. Army must must go back to barracks.
@SirajOfficial They won't go back to barracks until they forced to do so. The majority of Pak Army institution is morally bankrupt. They won't back down until people make them with iron fist.
@BBhuttoZardari No moral compass in this buffoon. People of Gilgit Baltistan have rejected you in full. You should be ashamed for tweeting this. Oh sorry, i realised that you can’t even tweet, it must be your handler who tweeted this.