دسویں کلاس کے ایک ذہین طالب علم کے ساتھ وہ ظلم ہوا جو کسی کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے۔
یہ بچا انگلش کا پیپر دینے جا رہا تھا کہ راستے میں اس کا ایکسیڈنٹ ہو گیا۔ شدید زخمی حالت میں بھی اس نے ہمت نہیں ہاری اور کسی طرح اپنے سینٹر پہنچ گیا… لیکن وہاں اس کے ساتھ جو ہوا، وہ دل دہلا دینے والا ہے۔
بچا صرف 30 منٹ لیٹ تھا۔
جب وہ سینٹر پہنچا تو ہیڈ ماسٹر صاحب اسے لے کر سپرنٹنڈنٹ عبد المجید بخاری صاحب کے پاس گئے، لیکن سپرنٹنڈنٹ نے صاف انکار کر دیا کہ:
"یہ لیٹ ہو گیا ہے، میں اسے پیپر میں نہیں بٹھاؤں گا۔"
سوچیں… ایک ��خمی بچہ، جس کی حالت سب کے سامنے تھی، جس کا ایکسیڈنٹ ہو چکا تھا، پھر بھی اسے پیپر دینے کی اجازت نہ دی گئی۔
یہ بچہ گورنمنٹ ہائی اسکول 35H/DNB کا طالب علم ہے جبکہ اس کا سینٹر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کھتری بنگلہ میں تھا، جو پنجاب ایجوکیشن سسٹم کے تحت آتا ہے۔
کیا انسانیت ختم ہو چکی ہے؟ کیا ایک زخمی بچے کے لیے کوئی رعایت نہیں؟
یہ صرف ایک بچے کے ساتھ زیادتی نہیں بلکہ پورے نظام پر سوالیہ نشان ہے۔
والدین نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
🚨پنجاب اور سندھ کے حالات
اربوں کمیشن اشتہارات کے بغیر اصل حقائق ملاحظہ
کراچی کی سڑکیں اسطرح ناکارہ ہوچکی ہیں پتہ ہی نہیں چلتا کب کیاہو جائےطارق روڈ پر فاسٹ ٹریک پر چلتی کار خاتون ڈرائیورسمیت دھنس گئی
خیبر پختون خواہ آج بھی ترقی میں پہلے نمبر 💪👍
FOREIGN PIRACY 101:
They sail in, label it "sanctions" or "liberation,"
then straight-up TAKE THE OIL.
Load the tankers.
Flip it on the black market.
Make a TON of money.
Call it foreign policy.
We call it what it is: PIRACY WITH A FLAG.
Who’s really the pirate here? 🔥🛢️
"پیٹرول کی مد میں 80 روپے فی لیٹر فی الفور کمی کا اعلان کر رہا ہوں۔ پیٹرول کی قیمت 458 روپے فی لیٹر سے کم کر کے رات 12 بجے سے 378 روپی فی لیٹر کر دی گئی ہے۔ وفاقی حکومت اور چاروں صوبائی حکومتیں مل کر آپ کی مشکلات میں کمی لانے کے لیے ہر وہ قدم اٹھائیں گے جو وقت کی ضرورت ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں یہ کمی کم از کم اگلے ایک ماہ تک برقرار رہے گی۔"
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب
یہ میسج ایک قابل احترام دوست نے ایک وٹس ایپ گروپ میں شیئر کیا۔ صحیح غلط کی بات بات بعد میں ہو گی فی الحال یہ پڑھ کر یہ سوچیے کہ سارے حافظی میڈیا کی دن رات کی قلابازیوں اور ڈھول پیٹنے کے باوجود عا�� آدمی کیا سوچ رہا ہے۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
امارات نے قرض واپس مانگ لیا کیونکہ سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ اماراتیوں کو ہضم نہیں ہوا۔
سعودیہ نے قرض واپس مانگ لیا کیونکہ سعودیہ کو لگتا ہے ہم نے دفاعی معاہدے کی پاسداری نہیں کی۔
چین نے قرض واپس مانگ لیا کیونکہ اس کے مسلسل منع کرنے کے باوجود ہم افغانستان سے لڑتے رہے اور امریکہ سے معاشقہ لڑاتے ہوئ�� چین کو نظر انداز کیا۔
آئی ایم ایف کا قرض واپس کرنے کا وقت بھی آ رہا ہے اور ری شیڈولنگ مشکل ہے کیونکہ ہم امریکیوں کو بھی ڈیلیور نہیں کر سکے، نہ افغانستان میں اور نہ ایران میں۔ (اب تو چین کے دباؤ میں افغانستان سے مذاکرات بھی شروع کر دئیے ہیں)۔
اس "متوازن خارجہ پالیسی" اور "شاندار سفارت کاری" کا سارا بوجھ عوام پر اور بہانہ جنگ کا، حالانکہ خود پُھدک پُھدک کر بتا رہے تھے کہ ایران ہمارے ٹینکر نہیں روکتا (بلکہ اندر خانے پاکستان کے کوٹے سے عالمی پیٹرولئیم کمپنیوں کا تیل نکلوا کر بھی دیہاڑی لگائی اور دبائی گئی ہے)۔
جو مُلک اس جنگ سے ہماری نسبت کہیں زیادہ متاثر ہوئے ہی��، وہاں قیمتوں میں ہماری نسبت بہت کم اضافہ ہوا ہے۔
پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 105 روپے لیٹر سے بڑھا کر 160 روپے 61 پیسہ فی لیٹر کر دی گئی۔۔ان حالات میں بھی حکومت کو مال بنانے کی پڑی ہے ہونا تویہ چاہیے تھا کہ لیوی کم کی جاتی۔جو لیوی چند سال قبل دس روپے لیٹر تھی خدا کی پناہ آج 161 روپے فی لیٹر۔۔کچھ اپنی ٹھاٹ باٹ کم کر لیں
@BalochkUpdates Meri maloomat k mutabiq b Tamam mazahib main Sharab Haram hy bashmool Hindu mazhab.
Mgr Mera aik Worker tha wo Kisi Seen baba ko Bhagwan manta tha, wo kehta tha k hamaray mazhab main jaiz hy