@92newschannel پنجاب پبلک سروس کمیشن نے" کرپشن" کو پکی نوکری دے دی؟
نہ چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کی رپورٹ آئی اور نہ ہی سیکرٹری تبدیل ہوا
پیپر فروخت کرنے کے سکینڈل کے گرفتار ہونے والے ملزم کو دوبارہ رول نمبر سلپ جاری
یہ کیا ہو رہا ہے، جانئیے نیوزنائیٹ میں رات 8 بج کر تین منٹ پر
#PPSCSHAMEONYOU