@SabeeKazmi786 یہ جلسہ ترنول کے بجائے سنگجانی کے مقام پہ ہو گا کیونکہ ترنول میں جگہ کم ہے جس کی وجہ سے آدھے لوگ جلسہ گاہ کے باہر ہی رہ جائیں گےاس لیے آٹھ ستمبر کو سنگجانی کے مقام پہ جلسہ ہو گا جس میں ان شاءاللہ لاکھوں کارکنان شرکت کریں گے۔ خدشات کو پس پشت ڈال دیں جلسہ ہو گا اور ہر صورت ہو گا
@SabeeKazmi786 آڈٹ کرتے وقت پتہ چلا کہ 25 ایکڑ کی A1 کیٹیگری کی زمین، جہاں فوجیوں نے پریڈ کرنی تھی، اسے GHQ نے noc جاری کرکے ایک پاؤسنگ سوسائٹی کو دے دیا۔
ڈی سی ریٹ کے مطابق اس زمین کی قیمت پونے چھ ارب روپے بنتی تھی۔ مارکیٹ ریٹ کے مطابق شاید اس سے دس گنا زیادہ ہوتی، یعنی پچاس سے ساٹھ ارب روپے!
@SabeeKazmi786 ۔
پہلے تحریک انصاف کی قیادت گرفتار کی، پھر سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اغوا کئے، پھر کارکنان گرفتار کئے، پھر فیض حمید کو گرفتار کیا ۔ ۔ ۔ ابھی بھی کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی سہولت کاری ہورہی ہے اور فیض حمید نیٹ ورک کام کررہا ہے ۔ ۔ ۔
@SabeeKazmi786 صرف کچے کے ڈاکو تھے جنکی یہ آڈیو ویڈیو ریکارڈ نہیں کیا کرتے تھے بیچاروں نے تنگ آ کر اپنی ویڈیوز خود ہی یو ٹیوب پہ اپلوڈ کرنا شروع کردیں 😂
@Faruqniazi خان کو شکست دینے کیلئے کوئی راستہ نہیں مل رہا، گولی چل چکی، قانون آزما چکے ،بدنام کرنے کے سارے حربے استعمال کر چکے، مولوی مفتی استعمال کر چکے، صحافی،جج خرید چکے، کچھ باقی نہیں بچا جو نہ کیا ہو تو پھر اسے کون بچا رہا ہے وہی بچا رہا ہے۔ جو اس سے کوئی بہت بڑا کام کروانا چاہتا ہے 💕
@SabeeKazmi786 بنگالیوں سے میچ ہارنے کے بعد ہمارے کرکٹر فوج میں جانے کے لئے میرٹ پر پورا اتر آئے ہیں، اب انہیں اپنے خواب کے مطابق کرکٹ چھوڑ کر فوج میں چلے جانا چاہیے۔
@haidersaeedpti ہونی اور انہونی کی پرواہ کسے ہے میری جاں
حد سے زیادہ یہ ہی ہوگا کہ یہیں مر جائیں گے
ہم موت کو سپنا بتا کر اٹھ کھڑے ہوں گے یہیں
اور ہونی کو ٹھینگا دکھا کر کھلکھلاتے جائیں گے
@haidersaeedpti جو بھی جنرل نواز شریف سے اگلے سال آرمی چیف بننے کے لیے رابطہ کرے گا، اسے کرپشن کیس میں گرفتار کر لیا جائے گا۔
عاصم منیر اپنی توسیع کے منصوبے کے لیے آج کی آڈٹ رپورٹ کو استعمال کرنے کا ارادہ کر چکا ہے۔
@haidersaeedpti اللہ کرے کہ اس دفع عوام کی توقع کے عین مطابق بھر پور طریقے سے یہ احتجاج ہو جائے گواہ رہنا میں اس لیڈر کا سپورٹر ہوں جس پہ سب سے بڑا الزام یہ ہے کہ وہ عاشق رسول ہے اور گستاخوں کے ساتھ نہیں بیٹھتا ۔
@waqasnaqvi110@SabeeKazmi786 میرے ماں باپ نے بہت پہلے ہی جان لیا تھا کہ یہاں کی ڈگری صرف دکھانے کے لیے ہے کام میں آنے والی نہیں اس لئے مجھے ہانگ کانگ اور بعد میں انکلینڈ آسٹریلیا بھیجا
@Faruqniazi کسی سے ایسی بات نہ کریں کہ کل شرمندہ ہونا پڑے۔ بدترین حالات اور ناراضگی کے وقت بھی پرانے دوستوں اور احباب کے راز اور ذاتی باتیں پوشیدہ رکھیں -
انسان کے ظرف کا امتحان تعلقات کے ختم ہونے پہ ہوتا ہے دوسروں کے اچھے وقتوں کے راز برے وقتوں میں افشاں کرنے والے معتبر نہیں ہو سکتے ۔ ۔
@MNAFaheemPTI@SabeeKazmi786@PTIofficial@PTIKarachi_ جب طلال جیسی بین الاقوامی قدآور شخصیت بھی سنگین الزامات لگا رہا ہے، تو خان صاحب اور اس کے حامیوں کو چانسلر بننے کا خواب ہی نہیں بلکہ سیاست سے ریٹائرمنٹ لینے کا بھی سوچنا پڑے گا!
@SabeeKazmi786 ملٹری آڈٹ رپورٹ پڑھیں
پچھلے دو سال کا مجموعی دفاعی بجٹ 3300 ارب بنتا ہے جس میں 1653 ارب کی بے ضابطگیاں پائی گئیں۔
چیدہ چیدہ سمری کے مطابق وردی والوں نے ٹینڈرز مہنگے داموں اپنے رشتے داروں کو دیئے، پراڈکٹس اور سروسز کی ایڈوانس پیمنٹس کیں جن میں سے اکثر ڈیلیور ہی نہیں ہوئیں۔!!!