فارن فنڈنگ کیس گوا�� کینیڈا سے امریکہ جاتے ھوئے عمران نیازی کو جہاز سے ناجائز ڈالر لیجاتے ھوئے آف لوڈ کیا گیا بتا رہا ہے۔
انڈین اور اسرائیلی فنڈنگ کیسے کی جاتی تھی۔
اگر آپ میڈیسن کھائے بغیر صرف تین دن میں کمر درد، بلڈ پریشر، شوگر، سینے کا درد، معدے کا مسئلہ اور سانس کی تکلیف دور کرنا چاہتے ہیں تو ڈاکٹر کی ان ہدایات پر عمل کریں۔
اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ہے
میں نے 18/19 سال ان تاریخی کاغذات کو سنبھال کر رکھا۔ مستعفی جسٹس اعجاز الاحسن صاحب کا گرینڈ حیات سکینڈل کی بابت وہ تاریخی ڈاکومنٹ جو انہیں ��یل تک لے جا سکتا ہے، بشرطیکہ یہ کہ حکومت اور ریاست نیک نیتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قانون کی بالادستی قائم کرنا چاہے۔
ڈیڑھ منٹ سے کم وقتی تجزیہ دوران یوتھیے یوٹیومر کے چہرے کے تاثرات آپکو بتلائیں گے کہ تجزیہ ناسوں سے گھس کر کانوں سے باہر نکل آیا ہے
��مران خان کا حامی ہو اور ۔۔۔۔
ایٹمی ہتھیار کے پھیلاؤ پر دستخط وغیرہ تو چھوڑ دو پاکستان آج تک اس بات پر بھی نہی مانا کہ ہم ایٹمی ہتھیار پہلے نہی استعمال کریں گے مقروض ملک ہے غریب ملک ہے بے شمار مسائل کا شکار ہے مگر دنیا پوری مل کر یہ بات نہی منوا سکی کہ ایٹم بم پہلے استعمال نہی کریں گے
پاکستان بدبعاشی سے کہتا کہ پہلے ایٹم بم چلائیں گے پھر سوچیں گے جو کرنا کر لو
یہ ڈاکٹر رنگن چٹرجی ہیں۔
انہوں نے 20 سے زیادہ سال جدید طرز زندگی کے صحت پر اثرات کا مطالعہ کرتے گزارے ہیں۔
انہوں نے دریافت کیا کہ
اکثر موزی بیماریاں جنیاتی نہیں بلکہ ہماری روزانہ کی روٹین سے جنم لیتی ہیں
انہوں نے 7 ایسی عادتیں بتائی ہیں جو لوگوں کو قبل از وقت موت سے قریب کررہی ہیں اور سب کو ان سے بچنا چاہیے
یہاں وہ خطرناک عادتیں ہیں :🧵
یہ کلپ بہتر مشکل سے ملا۔۔
جسمیں حامد میر اعتراف کررہا ہے کہ عمران خان نے عائشہ گلالئی کو جو گندہ میسجز۔ آفرز کیے وہ میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھے تھے
اب یہی عمران خان جو اپنی پارٹی کارکنوں کو اپنی حوس کا نشانہ بنا رہا تھا بشری کے مطابق وہ پاکستان میں شریعت نافذ کرنا چاہتا تھا
سب سے بڑے منافق #ImranKhan کے اپنے بےغیرت بچے باہر زندگی کے مزے لوٹ رہے اور #Pakistan کے نوجوان بچوں کو اس نے ڈیڑھ سال سے ��پنی آزادی حاصل کرنے کیلئے سڑکوں پر خوار کروایا ہوا ۔
روتھ چائلڈ اور ایلومیناتی نے کبھی اپنے پروجیکٹس ناکام نہیں ہونے دیے،آج تک میں نے نہیں سنا کہ ان کے پروجیکٹ ناکام ہوئے،عمران خان کی شکل میں واحد پروجیکٹ گولڈ سمتھ جو ناکام ہوگیا،پے در پے ناکامی کا سامنا،جس کا کریڈٹ سینے میں قرآن رکھنے والے حافظ عاصم منیر کو جاتا،علی رضا شاف
Conspiracy Against Pakistan: Imran Khan Saga
اپنے ہی ملک کے خلاف کی گئی سازشیں بیرونی مسلط کردہ جنگوں سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں۔
فاشسٹ مزاج، خود پسند و خود غرض شخص megalomania اور messiah syndrome جیسے نفسیاتی مسائل کے شکار انسان کی پارٹی پاکستان میں اس وقت طاغوت کی نمائندہ جماعت بنی ہوئی ہے۔
عالمی استعمار، مافیاز اور اقتصادی غارت گروں کے ان Agents of Chaos کے پاس صرف ایک ہی ہتھیار ہے اور وہ ہے ابلاغی چالاکیاں
یاد رکھنے والی بات یہ ہے کہ گولڈ سمتھ اور روتھ چائلڈز کا پروجیکٹ عمران خان دراصل پروجیکٹ Undo-Pakistan ہے۔
دائیں بائیں اور سرخ و سبز والا جو بھی جاننا چاہتا ہے وہ جان لے کہ
عمران خان اور اسکی تحریک انقلاب نہیں بلکہ ردِ انقلاب ہے۔
یہ شخص اور اسکا Cult کوئی سیاسی اور سماجی تبدیلی نہیں لاسکتے بلکہ Persistent Chaos کے زریعے ہی خود کو متعلق (relevant) رکھنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔
یہ دستاویزی فلم دیکھنے کے بعد سمجھنے والی یہ بات یہ ہے کہ
بغیر کسی شرمندگی کے،
تعداد میں کم ہونے کی فکر سے آزاد ہوکر،
بغیر کسی رکھ رکھاؤ کے، جو گالی ملے قبول کریں لیکن پیچھے نہ ہٹیں،
اس پاگل پن اور خبطِ عظمت میں مبتلاء بیانئے کو جواب دیں۔
زبان کی تیزی،
الفاظ کی ��یر پیر،
اور پروپیگنڈہ و انتشار،
کے علاوہ انکے پاس کچھ نہیں.۔۔۔۔۔
سمجھ آنے کے بعد یقین رکھنے والی بات یہ ہے کہ
جو پاگل پن مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی تھی پاکستان اس ��ے نکل چکا ہے.
پاکستان رہے گا لیکن ججوں اور اشرافیہ کا راسپوٹین نہیں ہوگا، ہٹلر مزاج اور مسولینی فطرت پیچھے رہ جائیں گے اور پاکستان آگے بڑھے گا انشاء اللہ، اپنے آپ کو مسیحا بتانے والا عمران خان دجل کے علاوہ کچھ نہیں ثابت ہوگا.
چین کا فوجی مارچ۔۔۔دنیا کا سب سے بہترین فوجی مارچ قرار پایا۔
یہ ملک اپنی فوج اور ٹیکنالوجی کو زمینی فوجوں سے نہیں۔۔۔ایل��نز(خلائی مخلوق) کے ساتھ لڑنے کے لیے تیار کر رہا ہے۔۔
نیٹو اور امریکی افواج۔۔۔اس کے آس پاس بھی نہیں رہے جو طالبان سے ہار جاتے ہیں۔
سی پیک چلتا تو پاکستان اور چین آپس میں"نیٹو ٹائپ دفاعی معاہدہ"بھی کرنے کو تیار تھے،اور انڈیا کے ساتھ کسی بھی ممکنہ جنگ میں پھر دونوں ممالک ملکر انڈیا کے ساتھ لڑتے،اور انڈیا۔۔۔"ٹو فرنٹ وار"کبھی بھی نا لڑ پاتا۔پاکستانی فوج بھی چینی فوج کے ساتھ جنگی مشقیں کرتی اور ٹیکنالوجی بھی شئیر کرتی۔
نا بدبخت باجوہ/فیض۔۔۔اس بدبخت فتنے عمران کو لاتے اور نا سی پیک بند ہوتا اور نا چین سے اتنی دوری ہوتی۔
(اسد آر چوہدری)
حکومت اور ریاست نے ملک کو سنبھال لیا ہے معیشت مضبوط ہو رہی ہے حالات بہتر ہو رہے ہیں مہنگائی کم ہو رہی ہے دوسرے ملکوں سے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں اور یہ سب عمران خان کو سوٹ نہیں کرتا وہ ملک میں افراتفری انتشار چاہتے ہیں ملک کو بہتری کی طرف جاتا نہیں دیکھنا چاہتے. جاوید چوہدری
"لارنس آف عریبیہ" اور
لارنس آف پاکستان"عمران خان" میں مماثلتیں۔۔
اس ویڈیو میں آپ کے سامنے ان دونوں کی ایسی حیران کن مماثلتیں آئیں گی کہ آپ ششدر رہ جائیں گے۔
100 سال بعد مسلمانوں پر ہو بہو ویسے ہی وار۔۔
بڑی محنت سے تیار کردہ انتہائی معلوماتی ویڈیو۔دیکھئیے
(اسد آر چوہدری)
یہ ویڈیو دیکھ کرایک بات توسچ ثابت ہوئی ہےخان صاحب تلوے بہت اچھےچاٹ لیتےہیں اوریوتھیےکہتےہیں کہ ڈٹ کےکھڑاہےمرشد حامد میر صاحب فرماتےہیں عمران خان کبھی بھی ڈیل نہیں کرےگاسمجھ نہیں اتاسیدھے ہاتھ سے دور فٹےمنہ بھیجو یاالٹےہاتھ سے😉
ہٹ جاہل یوتھیا😆😂