The following Houthi military figures have been reported killed in last 24-36 hrs
Field commander: Arif al-Basbas.*
Field commander: Sultan al-Kalb.*
Field commander: Mohammed al-Saghir.*
Houthi supervisor: Badr al-Shami.
Former Transport Brigade commander: Amjad Khaled.
Assistant Commander of the Fifth Military Region: Wahban Muhammad Farhan.
Chief of Staff of an Al-Sammad Brigade: Mohammed al-Sa‘adi, known as Abu Fath.
Subhan Allah. I saw heartbreaking pictures of pilgrims covered in blood at The King Khaled international airport in Riyadh. Out of respect for the victims and their families, I will not share those images. These innocent Muslims were on their way to Makkah to worship Allah when they were struck by missiles launched by the Houthis.
What more evidence do people need to see regarding the oppression of the Houthis against Muslims. They claim to be fighting Israel, yet innocent Muslims are now the victims of their attacks. How can anyone justify such oppression?
May Allah protect the Muslims from their evil, grant the injured a full recovery, and bring peace and security to the Muslim lands.
Mufti Nasrallah Al Badr, who was seriously Injured yesterday in the heinous attack on Riyadh Airport by the Houthi Terrorists, passed away today.
Inna lillahi wa inna ilaihi rajiun
بنارسی ٹھگ کہتے تھے کہ گورنر راج لگایا تو اینٹ سے بجا دینگے
پورے پختونخوا میں کوئ ایک چڑیا بھی نہیں پھڑپھڑائ
ڈائیلاگ بازی کا ایک بُرا دور اپنے انجام کو پہنچ چکا۔
باكستان تُعلن القبض على المتهمين في قضية الاحتيال المالي التي تسببت بانتحار الطالبة الجامعية (لايبة إعجاز) في إسلام آباد.
المتهم (محمد نعمان) وشريكته (فاطمة سروار) أقرا بأنهم حصلوا على 9.3 مليون روبية (33,600 دولار) من عائلتها لترتيب دراستها في الولايات المتحدة وهو مبلغ أكبر من المذكور في التقارير الأولية لحظة انتشار الخبر.
التحقيقات لازالت في بدايتها والبحث جارٍ عن متهمين آخرين أو شبكات احتيالية محتملة في هذا الموضوع.
نئی ایمرجنسی کونسل کے کرنے کے کام!
خیبر پختونخواہ کی تمام کرپشن فائلیں کھولیں!
دیکھیں کیسے 5 سٹار ہوٹل خریدے گئے۔
دہشتگردوں کو بھتے کس کس نے دئے۔
کون کون منشیات فروشوں سے پیسے کماتا ہے۔
سمگلنگ میں کس کا کتنا حصہ ہے۔
درخت کاٹ کر کس کس نے کھربوں کمائے۔
پی ٹی آئی کی آخری حکومت بھی ختم شد ہو گئی ہے، نحوست کے سائے پاکستان میں ختم ہو رہے ہیں۔ آرٹکل 232 اور آرٹکل 234 کے تحت خیبر پختونخواہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ ہو گیا ہے۔ جو لوگ یہ بول رہے تھے لگا کر دیکھاو، ہو گیا شوق پورا
تحریک انصاف کے اکاونٹس اب طلبہ کا نام استعمال کرکے جعلی انقلاب لا رہے ہیں!
دو ہفتے پرانے انجمن طلبہ اسلام کے پشاور اختجاج کو یوتھیا اختجاج کا نام دیا جا رہا ہے۔
بیٹا ایک جھوٹ نہیں بولنے دینگے۔ ہم اس وقت تم پر نظر رکھ کر بیٹھے ہیں۔
سچ بولنا شروع کرو۔ فراڈ نہیں چلے گا
خیبرپختونخوا کو یومِ نجات مبارک ہو!
آج خیبرپختونخوا کے نالائقوں، نکموں اور نااہلوں سے نجات کا دن ہے، خوشی کا دن ہے۔ آج ہمیں ان لوگوں سے نجات ملی جو دہشتگردوں کے سہولت کار تھے، جنہوں نے پورے صوبے کو یرغمال بنایا ہوا تھا، ہمارے صوبے کی ترقی، خوشحالی، روزگار کا راستہ روکا تھا۔ اب خیبرپختونخوا میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔ انشاء اللہ
سلمان درانی نے اگلے پچھلے تمام حساب مکمل کر دیے!
سلمان درانی بھائی کی دور جاہلیت کی ساری ٹویٹس ایک طرف اور یہ والی دلیر ویڈیو ایک طرف
یہ صحافی اگر ڈالر کما کر بیرون ملک جائیدادیں بنانا چاہتا تو بڑی آسانی سے کما سکتا تھا لیکن اس نے پاکستان کا ساتھ دیا