@balochi5252 Imran khan exposed each and everyone one bro.. Pakistan future is bright because the GenZ is coming they knows everything just wait 5 to 10 years..
مولانا کو حمایت کے خواتین کی ضرورت پڑ گئی ہے انہیں کوئی مرد نہیں مل رہا کہ ان کا دفاع کر سکے خواتین ان کے لیے چیخ چلا رپی ہیں ! خواجہ آصف ۔
نواز شریف کو مشرف کے ساتھ ڈیل کے لیے کوئی مرد نہیں ملا تھا ایک خاتون کے ذریعے انہوں نے ڈیل بنائی تھی ۔۔
@KaliwalYam مطلب یہ کہ باقی سیاسی جماعتیں مکار ہیں، جھوٹ بولتی ہیں اور اپنے سیاسی مفادات کے لیے عوام کو گمراہ کرتی ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو چاہیے کہ وہ ان کے جھوٹ اور دوغلے پن کو بھی بین الاقوامی میڈیا کے سامنے حقائق اور ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب کریں۔
@KaliwalYam پی ٹی آئی کے تمام رہنماؤں کو چاہیے کہ وہ اپنی ہر پریس کانفرنس انگریزی میں کریں، تاکہ بین الاقوامی میڈیا کے سامنے اسٹیبلشمنٹ اور دیگر سیاسی جماعتوں کے جھوٹ، حقائق اور مبینہ پروپیگنڈے کو مؤثر انداز میں بے نقاب کر سکیں اور دنیا کو اصل صورتحال سے آگاہ کریں۔
@MuhammaddNawaz اللہ کی قسم، نہ اس کو پاکستان سے کوئی پیار ہے اور نہ ہی پاک فوج سے۔ یہ صرف پیسوں کے چکر میں ایسی پوسٹیں کرتا ہے تاکہ زیادہ ویوز اور انگیجمنٹ حاصل ہو۔ ایسے لوگ پیسوں کے لیے اپنی ماں بہنوں کو بھی پیش کرنے سے گریز نہیں کرتے۔
@HaiderHotiANP شرم آنی چاہیے تمہیں! کب سے مذاکرات ہو رہے ہیں، نتیجہ کیا نکلا؟ تمہارا مقصد صرف بغض اور انا میں دوسروں کو بدنام کرنا ہے، نہ ملک کی فکر ہے نہ نظام کی!
تحریکِ انصاف ہر طرف سے ناکام۔۔ اور کھیل تو اب شروع ہوگا، کیونکہ اب اللہ کا جو پلان ہے، وہ آئے گا، دیکھنا اب۔ تمہاری ساری طاقت اب ختم ہوگی، کیونکہ تم نے ہر چیز دبائی، لیکن اب اللہ اپنی طاقت دکھائے گا۔