Heartfelt congratulations to my brother President Recep Tayyip Erdogan (@RTErdogan) on his re-election as President of the Republic of Türkiye. His historic victory reflects the continued trust and confidence reposed by the people of Türkiye in his leadership. I am confident that, under President Ergodan’s able leadership, Türkiye will continue to progress and thrive. Pakistan and Türkiye are brotherly nations which share a strong strategic partnership. I am certain that the bond between our two nations and peoples will become even stronger in the years to come.
پولیس لائنزمیں اجلاس عام کا انعقاد
ڈی پی اومنصور امان نے اجلاس عام میں شریک ملازمین کے ذاتی اور محکمانہ مسائل سنے اور فوری احکامات جاری کیے ملازمین کی سہولت کے لیے پولیس ویلفیئر مرکز بنایاجائے گا۔ضلعی پولیس، پٹرولنگ پولیس،ٹریفک پولیس،سپیشل برانچ اور لیڈیز فورس نے شرکت کی
یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں، یہ ہے پاکستان کی تباہی کی اصل سازش
منتخب وزیر اعظم کے خلاف سازش رچانے، وزارت عظمیٰ سے ہٹانے اور سزا دینے میں ثاقب نثار اور انکا بینچ، نیب کورٹ کے جج محمد بشیر،جنرل باجوہ اور فیض حمید ملوث ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان ہر چھوٹی سے چھوٹی بات کا Suo Moto نوٹس لیتے ہیں تو کیا پاکستان کے ساتھ ہونے والے اس بھیانک ظلم پر بھی کوئی از خود نوٹس لیا جائے گا؟
کیا یہ مجرم کبھی عدالت میں بلائے جائیں گے ؟
کیا جنرل فیض حمید اور ثاقب نثار سے پوچھا جائے گا کہ جسٹس شوکت صدیقی کو بینچ سے کیوں ہٹایا گیا ؟ جنرل فی�� حمید نے جسٹس شوکت صدیقی کے گھر دو مرتبہ جاکر کیوں کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دینا قومی مفاد میں ہے اور اگر انہیں ضمانت ملی تو ہماری دو سال کی محنت ضائع ہوجائے گی ؟ یہ دو سال کی محنت کیا تھی اور نواز شریف کو سزا دلوانے میں کونسا قومی مفاد تھا ؟
کیا جنرل فیض حمید سے پوچھا جائے گا کہ جسٹس صدیقی کو کیوں کہا کہ نیب کورٹ میں سزا تو ہونی ہی ہونی ہے اب صرف سزا کی مدت طے ہونا باقی ہے؟ انکو کیسے معلوم تھا کہ سزا تو ہونی ہی ہونی ہے؟ کیا جج محمد بشیر سے پوچھا جائے گا کہ جنرل فیض حمید کو کیسے علم تھا کہ سزا تو ہونی ہی ہونی ہے ؟ کیا انور کاسی سے سوال کیا جائے گا کہ انہوں نے جسٹس صدیقی کو کیوں بینچ سے ہٹایا اور کہا کہ خاموش رہیں یہ اوپر سے حکم ہے؟ اوپر سے حکم کس کا تھا ؟ کیا اعجاز الاحسن سے بھی پوچھا جائے گا کہ انھوں نے بطور مانیٹرنگ جج اس انصاف کے قتل میں کیا مانیٹرنگ کی تھی جو آج تک چلتی ہی جا رہی ہے؟ کیا جن��ل باجوہ سے پوچھا جائے گا کہ انکی سرپرستی اور ناک کے نیچے جنرل فیض یہ سب کچھ کیسے کرتا رہا ؟
بیٹے سے چند ہزار درہم تنخواہ نہ لینے پر مجھے نا اہل کروا کر جیل پھینک دیا گیا اور دوسری طرف ایک ثابت شدہ کرپٹ کو صادق اور امین بنا کر اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقام کی توہین کی گئی۔
ہمیں سزا سنانے والے، 60 ارب لوٹنے والے کا استقبال کرتے ہیں۔
کون کرے گا ایسے عدل کا احترام ؟
تھانہ اے ڈویژن پولیس کی بروقت کارروائی
اوکاڑہ کے معروف تاجرکی دوکان سے 12لاکھ 50ہزار روپے کیش چوری کی بڑی واردات چند گھنٹوں میں ٹریس آوٹ مرکزی ملزم گرفتار،100فیصد برآمدگی مالکان کے حوالے۔
#PunjabPolice#
#ViralOkara#PunjabPoliceLovers#TopTrend#rposahiwal
پولیس کی کارکردگی عموماً عوام تک نہیں پہنچ پاتی، جس کی ایک مثال بچوں کے ساتھ زیادتی کے مقدمات ہیں ، ایسے تمام مقدمات میں پولیس کارکردگی 100فیصد رہی۔
اسی سلسلہ میں سال 2022 میں اوکاڑہ پولیس کی کارکردگی جاننے کے لیے یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
#okarapolice#PunjabPolice#IGP
ضلع میں امن و امان اور شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنے کے حوالے سے موٹر سائیکل اسکوڈ کا شہر بھر میں فلیگ مارچ
اوکاڑہ پولیس کسی بھی ناخوشگوار حالات اور واقعے سے نمٹنے کیلئے ہر وقت تیار ہے
اوکاڑہ پولیس عوام کی جان ومال کی حفاظت کیلئے پہلے کی طرح اب بھی مکمل طور پر تیار ہے۔
تھانہ راوی پولیس کے ایس ایچ او اور ان کی ٹیم کی دبنگ کارروائی،
ریکارڈ یافتہ3 رکنی مزمل عرف نیلا ڈکیت گینگ گرفتار۔
ملزمان مزمل عرف نیلا ،رنگ اور مدثر سے پسٹل،6 چھینی گیئں موٹرسائیکلیں اور 02 لاکھ روپے سے زائد نقدی برآمد
ملزمان کیخلاف متعدد سنگین نوعیت کے مقدمات ہیں
ڈی پی او منصور امان نے دوران حادثہ زخمی ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل غلام قمر کی عیادت کی ۔
ہسپتال انتظامیہ کو مریض کے علاج معالجہ کے لیے بہترین سہولیات مہیا کرنے کی ہدایت
#okarapolice#PunjabPolice#IGP#AtYourService#rposahiwal
پولیس کے زیراستعمال مختلف اپلیکیشنز کے بار ے میں ٹرنینگ سیشن
ڈی پی او منصور امان کی ہدایت پر ضلع بھر کے تمام پولیس افسران کے لیے آئی ٹی ٹولز سے متعلق ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
#okarapolice#PunjabPolice#IGP#AtYourService#rposahiwal
ضلع بھر میں مساجد، امام بارگاہوں پر نماز تراویح کے اوقات میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں
ڈالفن اور ایلیٹ فورس کی ٹیمیں موثر گشت پر مامور
ڈی پی او کی جانب سے ایس ایچ اوز اور سرکل افسران کو ڈیوٹی کو چیک کرنے کے احکامات ۔۔
#okarapolice#PunjabPolice#AtYourService
Deeply saddened to hear about the passing away of PM Narendra Modi’s mother. Our heartfelt condolences to PM @narendramodi and his family on the tragic and irreparable loss. May she rest in peace.