بووجہ امتحان اگر امتحانی مراکز میں کسی بھی طالبعلم کو کرونا ہوا تو مجھ سے رابطہ کریں پورے پاکستان میں سے کیوں کہ اگر طلبہ پر ایف آئی آر کٹ سکتی ہے تو منسٹر شفقت محمود پر بھی دفعہ 269PPc کے تحت مقدمہ ہو سکتا ہے کم سے کم دو سال جیل جائے گا زیادہ سے زیادہ ری ٹویٹ کریں @ImranKhanPTI
کرونا تیزی سے پنجے گاڑ رھا ہے؛ اب بھی وقت ہے امتحانات کینسل کرو اور طلبہ کو پروموٹ کرو؛۔ @Shafqat_Mahmood کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 14 فیصد سے تجاوز کرگئی https://t.co/fgcbRozkJb via @geonews_urdu
��فقت صاحب؛ ان لاکھوں نوجوانوں کو تو آپ نے جواب نہ دیا، جو وہی بات کر ھے تھے جو اب احسن اقبال و سعد رفیق نے کی۔ جن طلبہ کے لئے آپ کا شعبہ اور وزارت ہے، انہیں تو جیل ڈالا، آنکھ کان بند کئے، نوجوان یہ سلوک نہیں بھولیں گے #ShafqatMahmood @Shafqat_Mahmood
Students demanded that exams must be postponed, instead they arrested our young leaders, 2 are still in jail, one youth committed suicide this morning, thousands are disillusioned, @Shafqat_Mahmood showed his arrogance, PTI will pay the price dearly #cancelExamsSaveStudent
@Shafqat_Mahmood Papers to ham inshallah dy gay or Hammy Allah par pora yakeen woh hammy mayos nahi hony dy ga
Lekin 2023 k election afsos yeh hai k khan Sahb ko sirf apki waja sy harna pary ga
Koi baat nai Sir Allah pochy ga
@Shafqat_Mahmood Apko yeh sb to nazar agay lekin 2million k bary mein apka khayal hai Allah ny apko zuban ata ki hai iss k bary mein b kuch bolna chahye