حامد میر صاحب، بیگم کلثوم نواز کی مزاحمت کا اختتام پرویز مشرف سے ڈیل اور بیرونِ ملک روانگی پر ہوا، مگر آج تحریک انصاف کی خواتین سیاسی مشکلات اور قید کے باوجود عمران خان کے مؤقف پر ڈٹی ہوئی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ان کی مزاحمت اور قربانیوں کا ذکر کرتے ہوئےخاموشی کیوں اختیار کی جاتی ہے؟
عمران خان کسی عہدے یا اقتدار کی خاطر نہیں، اپنے مؤقف اور عوام کے حقِ انتخاب کی بات کر رہے ہیں۔ سوال یہ نہیں کہ انہیں کتنی پیشکشیں کی جا رہی ہیں۔
سوال یہ ہے کہ کیا قانون سب کے لیے برابر ہے؟
انہیں منصفانہ ٹرائل، قانونی حقوق اور عوام سے آزادانہ رابطے کا حق دیا جائے۔
منافق انسان کبھی بھی سدھر نہیں سکتا
اس منافق کو ماضی یاد ہےمگر آج کے دورِ حکومت میں ہونےوالے ظلم یاد نہیں
پولیس کا ماں ریحانہ ڈار کا گریبان پکڑنا یاد نہیں ، علامہ اقبال کی بہو کے گھر چھاپہ مارنا اور چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنا یاد نہیں
اس کو یاسمین راشدہ پر ظلم یاد نہیں۔
چوہدری صاحب بات پسند ناپسند کی نہیں ہے بات اصول اور انصاف کی ہے اور ہمیں آپ یہ نہ بتائیں کے کون ٹھیک کہہ رہا کون غلط۔
اللّٰہ تعال��ٰ کا شکر ہے ہم غلط سہی کو خود پہچان سکتے ہیں، آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے تو آج مُلک اِس نہج پر پہنچا ہے کیونکہ آپ لوگ کمپرومائزڈ ہیں۔
منافق انسان
عمران خان کے خط کا درد صرف ایک قیدی کی فریاد نہیں، بلکہ انصاف کے نظام کے سامنے ایک بڑا سوال ہے۔ تنہائی، علاج سے محرومی، اہلِ خانہ اور وکلا سے دوری، اور بشریٰ بی بی کی بگڑتی صحت؛ چیف جسٹس صاحبان سے مطالبہ ہے کہ عدالتی احکامات پر عمل اور انسانی زندگیوں کا تحفظ یقینی بنائیں۔
یہ محض عمران خان کی ذاتی فریاد نہیں، بلکہ ہمارے نظامِ انصاف کے لیے ایک کڑا امتحان ہے۔ ایک سابق وزیراعظم اپنی صحت، بنیادی انسانی حقوق اور اپنی اہلیہ کے علاج کے لیے انصاف کا دروازہ کھٹکھٹا رہا ہے۔ چیف جسٹس صاحبان! خدارا، انصاف کو مزید انتظار کی سولی پر نہ لٹکائیں۔
@agentjay2009
اپنے والد کا یہ خط پڑھ کر دل ٹوٹ گیا۔
انہیں جس تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ، وہ بالآخر ان کی جان لے لے گا۔ ہم پاکستان کے جمہوری طور پر منتخب رہنما (میرے بابا) کا قتل ہوتے دیکھ رہے ہیں۔
سابق وزیراعظم عمران خان @ImranKhanPTI صاحب کے بیٹے قاسم خان @Kasim_Khan_1999 کا خط پر ردعمل
میں نے کلثوم نواز کو پھول بھجوائے ہیں۔ میں ان کے لیے دعا گو ہوں، اگر کوئی یہ کہہ رہا ہے ان کی بیماری کو نواز شریف سیاسی وینٹیلیٹر کے طور پر استعمال کررہے ہیں تو میں اس کی مذمت کرتا ہوں
دیکھو، یہ ہے عمران خان کا ظرف ❤️
#ImranKhansLifeIsAtRisk
ارشد شریف: نواز شریف نے جعلی رپورٹ�� کے ذریعے حکومت کو دھوکہ دیا۔
عمران خان: یاسمین راشد نے کہا ہوسکتا ہے نواز شریف کی جان کو خطرہ ہو۔
اسے کہتے ہیں عمران خان کا ظرف
#ImranKhansLifeIsAtRisk
بریکنگ نیوز
برطانوی نیوز چینل سکائی نیوز کا ماسٹر اسٹروک
عمران خان نے جن خدشات کا ذکر کیا ہے اپنے خط میں اسکی مکمّل تفصیل دُنیا کے سامنے رکھ دی۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk#ImranKhan
عدالت نے مجھ سے نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی مانگی ہے، زندگی اور موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے، لیکن میں نے نواز شریف کے میڈیکل چیک اپ کے لیے شوکت خانم کے ٹاپ ڈاکٹرز بھیجے ہیں۔
کراچی سے بھی بہترین ڈاکٹرز بلوائے گئے، ہم نے نواز شریف کو بہترین علاج مہیا کیا ہے
جیو نیوز نے پہلے بار خان صاحب کا نام لے لیا ، اور ساتھ میں عمران خان کی بھیجے گئے خط پر ایک بہترین ڈاکومنٹری بھی بنائی
اس کو پوری دنیاں میں پھیلائے
#ImranKhan#ImranKhansLifeIsAtRisk
قاسم خان کا انکشاف 🚨
میرے والد ستر سال سے زائد عمر کے ایک بزرگ ہیں۔ 193 کا بلڈ پریشر انتہائی تشویشناک ہے۔ ان کا مقصد بالکل واضح ہے وہ انہیں مارنا چاہتے ہیں
#ImranKhan#ImranKhansLifeIsAtRisk
عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمی خان رہائی کے بعد آج ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں، کارکنان بے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔
#ImranKhan#ImranKhansLifeIsAtRisk
اسد طور ، عمران خان کا خط بیان کررہا ہے!
یہ ویڈیوز آئندہ صدیوں تک نوجوانوں کے ذہنوں پر سوار ہوگا!!
یہ خط نہیں بلکہ ناکام نظام کا جنازہ پڑھایا جارہاہے !!!
#ImranKhan
مطیع اللہ جان کی یہ ویڈیو اور عمران خان کا خط
یہ خط رہتی ��نیا تک یاد رکھا جاۓ گا،یہ خط نہیں پوری داستان ہے،یہ خط پاکستانی نظام کا جنازہ ہے۔
#ImranKhan
جیل میں کسی کو بھی اجازت نہیں کہ وہ میری بات کا جواب دے یا مجھ سے گفتگو کرے، حتیٰ کہ جب میں انہیں سلام کرتا ہوں یا قرآنِ پاک کی کوئی آیت پڑھ کر سناتا ہوں، تب بھی کوئی جواب نہیں دیتا
عمران خان کا جیل سے خط
#ImranKhan
بین الاقوامی میڈیا اس بات پر حیرت اور تشویش کا اظہار کر رہا ہے کہ پاکستان کے اہم ترین صوبوں میں سے ایک کے وزیرِ اعلیٰ اور صوبائی اسمبلی کے اسپیکر کو مبینہ طور پر جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے، اور آج تک ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں کہ وہ کہاں ہیں۔