وکلاء کی بڑی غلطی!!
عمران خان کی جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 7 مقدمات میں ضمانت منسوخی کیخلاف درخواستوں پر سماعت،
جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس اسجد جاوید گھرال نے عمران خان کی درخواستوں پر سماعت کی، عدالت میں وکیل عمران خان سلمان صفدر پیش نہ ہوئے۔
#عظمی_بخا��ی_معافی_مانگو
جسٹس عالیہ نیلم نےجونیئروکیل سےاستفسارکیاکہ بیرسٹر سلمان صفدر اتنے اہم کیس میں پیش کیوں نہیں ہوئے ؟ جونیئر وکیل نے جواب دیاوہ اسلام آباد کی سپیشل کورٹ میں کسی کیس میں مصروف ہیں۔فاضل جج نےکہااُنہیں سپیشل کورٹ کو ترجیح دینی چاہیے تھی یا ہائیکورٹ کو۔
"عمران خان سڑکوں پرآکرملک بند کرنےکااپنا چیلنج پورا کرکے دکھائے۔ میں اس سے ڈیل کرکے دکھاؤں گا-میرا ایمان ہے کہ یہ آدمی نہ جمہوریت چلنےدےگا،نہ ملک چلنے دےگا-اس نے ملک کو ڈیفالٹ کرانے کی کوشش کی اور پھر ملک میں عدم استحکام کیلئے اسمبلیاں توڑ دیں #راناثناءاللہ#F9Park
مریم نواز کہتی ہیں کہ صرف پروٹوکول اور سرکاری مراعات میری ہیں حکومت
چچا جان کی ہے میرا ان سے کیا تعلق اسے ڈھٹائی کہتے ہیں، فواد چوہدری
#FawadChaudhry#PTI#F9Park
"کون کون سے اینکرز تھے جو کہتے تھے کہ عمران خان نے پیٹرول 150 روپے لیٹر رکھا ہوا ہے، نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز ہوتے تو 70 روپے لیٹر کردیتے؟؟" کون کون ملک کو یہاں تک پہنچانے کے جرم میں شریک ہے ؟
جنرل باجوہ نے پچھلے سال مجھے بتایا تھا کہ ہمارے پاس سیاستدانوں ،ججوں،صحافیوں کی وڈیوز ہیں، یہ جو آپ کپڑے پہنتے ہیں یہ اپنے لیے پہنتے ہیں
ہمارے سامنے سب ننگے ہیں
"اگر نوے دن میں الیکشن نہ ہوں تو چیف الیکشن کمشنر ، مرکزی سیکرٹری خزانہ اور دونوں صوبوں کے ، چیف سیکرٹری اور آئی جی حضرات کو آرٹیکل چھ کے تحت عدالت سزائے موت سنا دے " اوریا مقبول جان
صحت کارڈ اس لیے ختم کیا کہ عمران خان کو فائدہ نہ ہوجائے خود یہ سارا ٹبر لندن جاتا ہے علاج کروانے لیکن کیا کبھی عام آدمی کا سوچا ہے- عمران خان
#ImranKhan#SehatCard