Breaking views with Malick is a Political Collision between young and experienced individuals. Watch tested wisdom clash with new thinking on #92NewsHDPlus
وزیراعظم عمران خان کا دورہ ایران۔۔۔ ایجنڈے میں سب سے اہم موضوع کیا ہو گا؟ جانیئے اس ویڈیو میں اویس توحید سے
#BreakingViewsWith92#92NewsHDPlus
https://t.co/qlrqeBCbjH
مولانا فضل الرحمان کا حکومت کے خلاف محاذ کھولنے کا اعلان۔۔۔ کیا کرنے جا رہے ہیں مولانا۔۔۔ جانیئے ڈاکٹر معید پیرزادہ سے اس ویڈیو میں
#BreakingViewsWith92#92NewsHDPlus
https://t.co/uNJVWfU28p
پاکستان کا ایران سے اورمارہ میں دہشت گردی کے واقع میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کا مطالبہ۔۔۔ پاکستانی وزیر خارجہ کی اپنے ایرانی ہم منصب سے گفتگو۔۔۔ گفتگو کا ��مام احوال جانیئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اس ویڈیو میں
#BreakingViewsWith92 #92NewsHDPlus
https://t.co/CsgIdoDUFp
صدارتی نظام یا پارلیمانی نظام؟ پاکستان میں صدارتی نظام کی تاریخ جانیئے سینئر صحافی حامد میر سے اس ویڈیو میں
#BreakingViewsWith92#92NewsHDPlus
https://t.co/CQdbWQxvG6
اگر ایک وزیر کی ایک منسٹری میں پرفارمنس خراب ہے تو دوسری منسٹری میں کیسے بہتر ہو سکتی ہے، مظہر ��باس
مزید اس ویڈیو میں
#BreakingViewsWith92 #92NewsHDPlus
https://t.co/phVTufgYct
کیا عمران خان کا غلط فیصلہ ہے جو اپوزیشن تنقید کر رہی ہے؟ کیا ماضی میں کبھی کوئی ایسا فیصلہ نہیں کیا گیا؟ اس پر جانیئے ارشاد بھٹی کا تجزیہ اس ویڈیو میں
#BreakingViewsWith92#92NewsHDPlus
https://t.co/0WcmOWFIFQ
نیب کو واضح کرنا چاہیے کہ الزام کتنی رقم کا ہے۔۔۔ اگر آپ پبلک آفس ہولڈر کی فیملی ہیں اور آپ کے اکاونٹ میں ایک ملین سے ایک ہزار ملین ہو جاتا ہے اور آپ سے پوچھا جاتا ہے تو اس کا جواب دینا کوئی عیب نہیں، راجا عامر عباس
#BreakingViewsWith92#92NewsHDPlus
https://t.co/feCboIbL5S
نیب جب کورٹ میں شواہد لے کر جاتی ہے تو ثابت نہیں کر پاتی۔۔ کیا علیم خان کو اپوزیشن کے شور شرابے کی وجہ سے اپنے نا کردہ گناہوں کی سزا مل رہی ہے؟ اس پر دیکھیں فواد چوہدری کی 92 نیوز کے پروگرام میں خص��صی گفتگو
#BreakingViewsWith92 #92NewsHDPlus
https://t.co/uRD6X7B1QL
حمزہ شہباز کی پریس کانفرنس۔۔۔ ڈی جی نیب پر سنگین الزامات۔۔۔۔ جانیئے اس پر عارف حمید بھٹی اور مظہر عباس کا تجزیہ
#BreakingViewsWith92#92NewsHDPlus
https://t.co/t82ws2FAvn
ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس۔۔۔ تحفظات کا اظہار۔۔۔ وزیراعظم کو سندھ کے معاملات میں دخل اندازی کا مشورہ۔۔۔ آخر مسئلہ ہے کیا؟ جانیئے ڈاکٹر معید پیرزادہ اور مظہر عباس سے اس ویڈیو میں
#BreakingViewsWith92#92NewsHDPlus
https://t.co/s7EoZa1woZ
ن لیگ کو عدالتوں سے ریلیف۔۔۔ ساہیوال واقعے کے متاثری�� کے ساتھ حکومت کی ہمدردی۔۔۔ سانحہ ماڈل ٹاون۔۔۔ جانیئے اس سب پر عاصمہ شیرازی اور ارشاد بھٹی کا دلچسپ تجزیہ اس ویڈیو میں
#BreakingViewsWith92 #92NewsHDPlus
https://t.co/i42lZwoIxc
بلاول کو کیوں سیریس لیتے ہیں؟ لات مار دوں گا، کیا یہ لیڈر کی زبان ہے؟ ارشاد بھٹی کی 92 نیوز کے پروگرام میں گفتگو۔۔۔ مزید اس ویڈیو میں
#BreakingViewsWith92#92NewsHDPlus
https://t.co/KLrdJMDTOy
پیپلز پارٹی کس طرح سے آرٹیکل 149 کو دیکھتی ہے، اس پر جانیئے پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب کا موقف اس ویڈیو میں
#BreakingViewsWith92#92NewsHDPlus
https://t.co/wD84YJfXOg
حمزہ شہباز نیب کے نرغے میں، منی لانڈرنگ کے سنگین الزامات۔۔۔۔ اس تمام صورتحال کو مجاہد بریلوی کس طرح سے دیکھتے ہیں، جانیئے اس ویڈیو میں
#BreakingViewsWith92#92NewsHDPlus
https://t.co/1La35422gZ