Chairperson CM Punjab’s Surveillance, Monitoring, Vigilance &Complaints Directorate. Ex Coordinator to Prime Minister, Defence Analyst, Philanthropist & Speaker
بریگیڈیئر بابر علاؤالدین، ستارۂ امتیاز (ملٹری) (ر)، نیوز ون کے پروگرام میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان اور پاکستان۔سعودیہ دفاعی معاہدے سے متعلق اہم علاقائی، سفارتی اور دفاعی امور پر اپنے تجزیے اور مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے۔
2/2
بریگیڈیئر بابر علاؤالدین، ستارۂ امتیاز (ملٹری) (ر)، بول نیوز کے پروگرام میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان سے متعلق اہم علاقائی، سفارتی اور دفاعی امور پر اپنے تجزیے اور مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے۔
بریگیڈیئر بابر علاؤالدین، ستارۂ امتیاز (ملٹری) (ر)، نیوز ون کے پروگرام میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان اور پاکستان۔سعودیہ دفاعی معاہدے سے متعلق اہم علاقائی، سفارتی اور دفاعی امور پر اپنے تجزیے اور مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے۔
1/2
ایران۔امریکہ مذاکرات اور پاکستان کے سفارتی کردار کے تناظر میں دفاعی و سیکورٹی امور کے ماہر بریگیڈیئر بابر علاؤالدین، ستارۂ امتیاز (ملٹری) (ر) “AGN News” کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے
ایران۔امریکہ مذاکرات اور پاکستان کے سفارتی کردار کے تناظر میں دفاعی و سیکورٹی امور کے ماہر بریگیڈیئر بابر علاؤالدین، ستارۂ امتیاز (ملٹری) (ر) “ڈان نیوز” کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے
لاہور
بریگیڈیئر قاضی بابر علاؤالدین، ستارۂ امتیاز (ملٹر��) (ر) نے ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری ملک قاسم ندیم کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے والدِ محترم، سابق صوبائی وزیر ملک ندیم کامران مرحوم کے انتقال پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔
ایران۔امریکہ مذاکرات اور پاکستان کے سفارتی کردار کے تناظر میں دفاعی و سیکورٹی امور کے ماہر بریگیڈیئر بابر علاؤالدین، ستارۂ امتیاز (ملٹری) (ر)، نے “بARY News” کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے
ایران۔امریکہ مذاکرات اور پاکستان کے سفارتی کردار کے تناظر میں دفاعی و سیکورٹی امور کے ماہر بریگیڈیئر بابر علاؤالدین، ستارۂ امتیاز (ملٹری) (ر)، نے “بول نیوز” کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے
رینالہ خورد
بریگیڈیئر قاضی بابر علاؤالدین، ستارۂ امتیاز (ملٹری) (ر) نے رینالہ خورد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے الخدمت ویلفیئر کونسل، رینالہ خورد کے زیرِ اہتمام ڈی پی ایس رینالہ خورد میں منعقدہ تقریبِ تقسیمِ ایوارڈ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
بریگیڈیئر قاضی بابر علاؤالدین ستارۂ امتیاز (ملٹری) (ر) نے مریم نواز ہسپتال، سوہدرہ کا دورہ کیا، جہاں ہسپتال انتظامیہ نے انہیں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور ہسپتال کی مجموعی کارکردگی پر بریفنگ دی۔
بریگیڈیئر بابر علاؤالدین ستارہ امتیاز ملٹری (ر) نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور حکومتِ پاکستان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
بریگیڈیئر قاضی بابر علاؤالدین ستارۂ امتیاز (ملٹری) (ر) نے میاں اعجاز کے بھتی��ے کی تقریبِ عقیقہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے نومولود بچے کی صحت، خوشحالی اور درازیٔ عمر کے لیے دعا کی جبکہ اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مدبرانہ قیادت، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بصیرت افروز رہنمائی اور حکومتِ پاکستان کی مربوط حکمتِ عملی کے باعث پاکستان عالمی سطح پر ایک ذمہ دار، باوقار اور قابلِ اعتماد ریاست کے طور پر اپنا مقام مزید مستحکم کر رہا ہے۔
بریگیڈیئر قاضی بابر علاؤالدین، ستارۂ امتیاز (ملٹری) (ر)، نے اپنے پھپوزاد بھائی سید زاہد صدیق شاہ بخاری کو فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔
بریگیڈیئر بابر علاؤالدین ستارہ امتیاز ملٹری (ر) جیو نیوز کے پروگرام میں بی ایل اے (بلوچ لبریشن آرمی) کی بلیک لسٹنگ کے حوالے سے امریکی جریدے “دی ڈپلومیٹ” میں شائع ہونے والے مضمون پر گفتگو کرتے ہوئے
بریگیڈیئر بابر علاؤالدین نے ایکس ای این ڈرینیج محکمہ انہار اور متعلقہ عملے کے ہمراہ نالہ پلکھو اور اس کے حفاظتی بند کا تفصیلی دورہ کیا۔ گزشتہ سال ��یلاب کے دوران بند ٹوٹنے سے علاقے میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی تھی اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
بریگیڈیئر قاضی بابر علاؤالدین کی خصوصی کاوشوں سے سوہدرہ سپورٹس گراؤنڈ کا ٹینڈر منظور ہونے اور تعمیراتی کام کے آغاز پر سوہدرہ کی سپورٹس یوتھ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور پھول نچھاور کرکے ان کی عوامی خدمات اور نوجوانوں کے لیے گراں قدر کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا
بریگیڈیئر قاضی بابر علاؤالدین کی اپنے دیرینہ ساتھی چوہدری اختر حسین اعوان کی رہائش گاہ پر آمد۔ اس موقع پر انہوں نے چوہدری اختر حسین اعوان کے صاحبزادے چوہدری عمر حسین اعوان کو فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔