یکجیتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا کہ ہم کسی صورت میں بھی بھارت کے ناپاک عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے کہاکہ وہ وقت دور نہیں جب کشمیری عوام آزاد فضاؤں میں سانس لے سکیں گے۔
#KashmirHour#KashmirBanayGaPakistan@pid_gov
سپیکر @AsadQaiserPTI سے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر اعجاز شاہ کی ملاقات۔
سپیکر کی عزیز میمن کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت۔
قتل کی فوری تحقیقات اورقاتلوں کو کیفر کردارتک پہنچانےکی ہدایت
وزیر داخلہ اعجازاحمد شاہ کی کوئٹہ میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت-
شرپسند عناصر کو ان کے نا پاک عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے- اس طرح کے بزدلانہ واقعات سے خوف و ہراس پھیلانے والے ناکام ہوں گے- جاں بحق ہونے والے اف��اد اور ان کے لواحقین کے لئے دعاگو ہیں-
#QuettaBlast
اورجب انکے پاس امن یا ڈرکی کوئی خبر پہنچتی ہے تو اسے ��شہور کر دیتے ہیں، اور اگر اسے رسول اور اپنی جماعت کے ذمہ دار اصحاب تک پہنچاتے تو وہ اس کی تحقیق کرتےجوان میںتحقیق کرنے والے ہیں،اوراگر تم پراللہ کا فضل اوراسکی مہربانی نہ ہوتی تو البتہ تم شیطان کے پیچھےچل پڑتےسواٴےچندکے
النساء
India on a very dangerous path of isolating its minorities, brutalising Kashmiri Muslims and is trying to rewrite its history. This self destructive path is irreversible. A detailed assessment of the dirty game being played by India in my speech.
اسی اثناء میں تمام متعلقہ حکومتی ادارے آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کے اسباب کی جامع تحقیقات کا آغاز کرچکے ہیں۔ قوم اطمینان رکھے کہ ذمہ داروں کا بھرپور محاسبہ کیا جائے گا اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائے گی۔
Congratulations to Pakistan Cricket Team on their innings victory in the Rawalpindi Test match, and to Naseem Shah on being the youngest player in cricket test history to have taken a hat-trick. Better luck next time Bangladesh.
As per the directions of IGP Islamabad Muhammad Aamir Zulfiqar Khan officers with body cameras deployed at selected check points.
These cameras will record conversation between citizens & officials at pickets to counter the complaints of citizen.
#IslamabadPolice#Bodycam
The funeral Prayer of Martyred ASI Shakeel Butt offered in Police Lines Headquarters. Federal Minister for Interior Brig. (Retd) Ijaz Ahmed Shah, IGP Islamabad and officers/officials of Islamabad police participated in funeral prayer.
#PoliceMartyrs